تاریخ احمدیت (جلد 14) — Page 411
۴۰۲ اس لئے جب ان کو معلوم ہوا کہ میں کتابت کا کچھ اور انتظام کرنا چاہتا ہوں تو وہ بیرونی محلہ سے جہاں ایک معمولی سامکان بنا لیا تھا دفتر میں آئے اور پاس بیٹھ کر مجھے کہا میری طرف دیکھئے اور میری گزارش سنئے۔کس نے بچشم پر آب آپ سے یہ خواہش شنکر کہ ریویو کو میں نے ہی لکھنا شروع کیا تھا اب چند روز کی بات ہے یہ شرف مجھ سے نہ لیا جائے۔انہیں تسلی دلائی کہ آپ ہی اسے لکھا کریں گے۔چنانچہ وہی لکھتے رہے جب تک کہ لکھ سکتے ہے حضرت سید محمو واللہ شاہ صاحب : (ولادت دسمبر ۱۹۰۰ء - وفات ۱۲ فتح ۳۳۱ میش دسمبر ۴۱۹۵۲) ابتدائی حالات حضرت مهدی علیہ السلام کے جلیل القد حضرت مہدی علیہ السلام کے جلیل القدر صحابی حضرت سید عبد الستار شاہ صاحب کے فرزند اور حضرت سیدہ زین العابدین ولی اللہ شاہ صاحب کے بھائی تھے۔آٹھ یرینی کی عمرمیں قرآن عظیم حفظ کیا۔بچپن ہی سے بہت سخی اور تین تھے۔۱۹۱۷ءمیں تعلیم الاسلام ہائی سکول قادیان سے میٹرک کیا اور بی۔اے کا امتحان اسلامیہ کالج لاہور سے پاس کر کے ریلو سے انجنیئرنگ کی فتنی تعلیم کے لئے انگلستان تشریف لے گئے۔پھر وطن آکر علی گڑھ سے بی ٹی کا امتحان پاس کیا اور بی ٹی کرنے کے بعد آپ تعلیم الاسلام ہائی سکول قادیان میں شیر مقرر کئے گئے۔۱۹۲۹ء میں نیروبی کے محکم تعلیم نے آپ کی خدمات حاصل کر لیں نیروبی میں جماعتی خدمات اور آپ مشرقی افریقہ میں قریباً پندرہ سال تک رہے جہاں اپنے اور بیگانے سب آپ کا غایت درجہ عزت و احترام کرتے تھے۔کئی افریقین مجالس کے رکن اور بعض کے صدر بنائے گئے۔نیروبی میں اُن دنوں سیمین ( MA CHMILON) لائبریری شہر کے وسط میں تھی سیکمین نے کئی ہزار پاؤنڈ اس لائبریری پر خرچ کئے اور اسے ایک بورڈ کے سپرد کیا اور وصیت کی کہ یور مین کے علا وہ دوسروں کو اس سے استفادہ ممنوع ہو لیکن حضرت شاہ صاحب واحد ایشیائی تھے جنہیں لائبریرین نے کسی درخواست اور مطالبہ کے بغیر اس سے فائدہ اُٹھانے کی اجازت دے رکھی تھی کہیے حضرت شاہ صاحب کا نام مشرقی افریقیہ کی احمدیہ تاریخ میں ہمیشہ علی حروف سے لکھا جائے گا۔ه روزنامه الفضل ا صلح ۳۳۳ پیش / جنوری ۱۹۵۳ء مٹ : کے رپورٹ سالانہ صدر انجمن احمد به قادریان سال ۶۱۹۳۴- ۶۱۹۳۵ ص :