تاریخ احمدیت (جلد 14)

by Other Authors

Page 27 of 571

تاریخ احمدیت (جلد 14) — Page 27

۲۵ رہے یا اے ڈاکٹر رشید احمد صاحب۔ارشاد احمد صاحب شبیر احمد صاحب ہی۔اسے بشارت احممات رادار اولاد ہی۔اسے شمشاد احمد صاحب۔ریاض احمد صاحب۔اعجاز احمد صاحب - ذوالفقار احمد صابیت میاد که بیگم صاحبہ سلطان حیدری بیگم صاحبہ اقبال حیدری بیگم صاحبہ تادم تحریر خدا کے فضل و کرم سے حضرت حافظ صاحب کی اولاد کی مجموعی تعداد ۳ ۵ تک جا پہنچی ہے خدائے عز و جل نے مہدی موعود کو بشارت دی تھی :- یکن تیرے خالص اور دلی محبتوں کا گر وہ بھی بڑھاؤں گا اور ان کے نفوس و اموال میں برکت دوں گا اور ان میں کثرت بخشوں گاڑ نے - اخوند محمد اکبر خاں صاحب آن ڈیرہ غازیخان : ولادت اپریل ۶۱۸۸۵ - تحریری بیعت ۶۱۹۰۴ - زیارت ۶۱۹۰۵ - وفات هم فتح ۳۳۰ آتش - انش آر دسمبر ۱۶۱۹۵۱ 193ء میں دفتر ضلع ڈیرہ غازی خان میں ملازم ہو کر راجن پور میں تعینات تھے کہ ایک سعید نوجوان حکیم عبد الخالق صاحب سے ملاقات ہوئی حکیم صاحب حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی بعض کتب کا مطالعہ کر چکے تھے اور رسالہ ریویو آن پیلی جز خود آپ کے زیر نظر رہ چکا تھا۔دونوں نے تحریک احمدیت پھیلی تحقیق شروع کر دی اور دونوں خوش نصیبوں پر اللہ تعالیٰ نے حق کھول دیا اور انہوں نے اوائل ۱۹۰۴ء میں سبعیت کا خط لکھ دیا۔پرانے ڈیرہ غازیخان میں احمدیت کی سخت مخالفت تھی اور اس میں آپ کے خاندان ایک نشان کے ایک بار مورخ پولیس افسر اخوند امیر بخش خان صاحب بہت پیش پیش تھے میراحمدیوں ه مکتوب حضرت مولوی عبد الاحد فان مکان ۳ پیر کالونی بنام چوہدری شبیر احمد صاحب : دندان سازی کی پریکٹس کرتے ہیں ؟ سے ٹرانسپورٹ منیجر وفات ۶۱۹۵۰ ه که وکیل المال اول تحریک کنید ربوه و نائب صدر مجلس انصار الله مرکز یہ ربوہ ( صمت دوم ) : شہ اسسٹنٹ ان ملٹری اکومنٹس کراچی نے متوفی ۱۹۵۱ء غیر شادی شدہ ہونے کی حالت میں وفات پائی ؟ کے ملازم آٹو مینٹس کراچی به شو چیف ٹیک ایر فورس کراچی به شه میڈیکل اسسٹنٹ مسقط نے اشتہار ۲۰ فروری ۸۱۸۸۶ و تذکره مرا ایڈیشن سوم ؟