تاریخ احمدیت (جلد 14)

by Other Authors

Page 361 of 571

تاریخ احمدیت (جلد 14) — Page 361

جلسه سالانه قادیان ۱۳۲۹ھ / ۱۹۵۰ء ( اوپر) بہشتی مقبرہ قادیان سے آگے درویشان قادیان اور بھارتی احمدی قافلہ پاکستان کی آمد کا بے تابی سے انتظار کر رہے ہیں۔تصویر میں مولا نا شریف احمد صاحب امینی مبلغ سلسلہ حضرت سیٹھ عبداللہ الہ دین صاحب، حضرت مولانا عبد الرحمن صاحب جٹ امیر جماعت قادیان اور مولانا برکات احمد صاحب را جیکی بھی موجود ہیں۔( نیچے ) قافلہ پاکستان کے افراد نماز پڑھ رہے ہیں۔