تاریخ احمدیت (جلد 14)

by Other Authors

Page 304 of 571

تاریخ احمدیت (جلد 14) — Page 304

اپنے مد نظر رکھنی چاہئیے۔اگر خدا تعالیٰ نے ہمیں مار سے بچانا ہوتا تو وہ ہماری تعداد زیادہ کیوں نہ کر دیتا۔بعد اتعالیٰ آج یہ نظارہ دیکھنا چاہتا ہے کہ تم ماریں کھاؤ جتنی زیادہ ماریں تم کھاؤ گے خدا تعالیٰ تم سے اتنا ہی راضی ہو گا لے له الفضل وار ظهور ۳۳ اش / ۱۶ اگست ۶۱۹۵۲ مته تا حث