تاریخ احمدیت (جلد 14) — Page 302
۲۹۸ سینہ پریزه مارا وہ گر پڑا جب وہ گرا تو اس کی زبان سے نکلا فزت برب الكعبة کے کعبہ کے ریت کی قسم میں کامیاب ہوگیا۔میں نے کہا یہ مجیب آدمی ہے گھر سے دور ہے ، بے وطن ہے ہیوی بچے پاس نہیں ، دھو کہ میں اُسے یہاں لایا گیا ہے، اُسے وصیت کرنے کا موقعہ بھی نہیں ملا مگر بجائے اس کے کہ یہ روتا وہ نعرہ مارتا ہے کہ فرتُ بِرَتِ الكعبة کعبہ کے رب کی قسم میں کامیاب ہو گیا۔وہ صحابی بابیان کرتے ہیں کہ یکیں اس قبیلے کا آدمی نہیں تھا جس نے اس شخص کو شہید کیا نہیں ان کے ہائی بطور مہمانی تقسیم تھا اور لڑائی میں ان کے ساتھ شامل ہو گیا تھا۔اس واقعہ کو دیکھ کر یکیں، دینہ آگیا تا دیکھوں کہ یہ کیسے لوگ ہیں جنہیں موت ہیں لذت محسوس ہوتی ہے چنا نچہ میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی محنت میں حاضر ہوا اور چند دن وہاں رہا مجھے صداقت کا احساس ہوا اور یک مسلمان ہو گیا۔پھر آگے صحابی کہتے ہیں کہ خدا کی قسم اتنے سال گزر گئے کہ یہ واقعہ ہوا۔رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے وصال پر بھی اتنے سال گزر گئے لیکن لیکن جب بھی یہ واقعہ سناتا ہوں وہ نظارہ میرے سامنے آجاتا ہے اور میرے رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں اور یکں اس نظارہ کو بھول نہیں سکتا۔پس جہاں تک قانون کا سوال ہے جماعت اس کی پابندی کرے گی لیکن جہاں تک لٹھ بازی کا سوال ہے ہر مخلص احمدی لاٹھیاں کھاتا جائے گا اور صداقت کا اظہار کر تا جائے گا بعض کمزور کمزوریاں دکھا چکے ہیں اور ممکن ہے آئندہ بھی دکھائیں کیونکہ بعض طبائع کمزور بھی ہوتی ہیں۔رسول کریم ملی الہ علیہ وسلم کے ساتھی احمد یہیں بھاگے تو آپؐ نے فرمایا تم لوگ قرار نہیں کردار ہو کیونکہ تمہارا جنگ میں دوبارہ جانے کا ارادہ تھا۔اسی طرح ایک اور صحابی تھے ان پر مخالفین نے سختی کی۔وہ ابھی بچے تھے مخالفین نے ان کے منہ سے بعض الفاظ نکلوا لئے۔رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو پتہ لگا تو آنے نے محبت سے ان کی پیٹھ پر ہاتھ پھیرا اور ایسے الفاظ کہے جن سے ان کی دلجوئی ہو یو مین کی شان یہیں ہے کہ مجھے اسے مارتے ہیں تو مارتے رہیں۔۔۔لوگ اسے صداقت سے پھیر نا چاہتے ہیں لیکن وہ پھرتا نہیں وہ صداقت پر قائم رہتا ہے لیکن اگر کوئی کمز و طبیعت شخص کمزوری دیکھا جاتا ہے توطاقتوروں کو بھی چاہیے کہ وہ کمزور کا خیال رکھیں۔آپ اس کے ساتھ ایسے رنگ میں پیشیش آئیں کہ اسے شیمانی محسوس ہو اور وہ تو بہ کرے۔ہر سال ایک مومن ڈار، رعب اور جتھے سے ڈر کر اپنا ایمان نہیں ه بخاری جلد ۳ منٹ (باب غزوة الرجيم مطبوعه مصر ۱۳۵۱ ۶۱۹۳۲/۵