تاریخ احمدیت (جلد 14)

by Other Authors

Page 237 of 571

تاریخ احمدیت (جلد 14) — Page 237

مهم ۲۳ ہزار انسانوں میں پہلے پائے بجاتے ہیں تو یہ لوگ جو ہزاروں انسانوں میں خدائی صفات ثابت کرتے ہیں یقیناً مشرک اور اصل ہیں۔خدا کے لئے اپنے دلوں کو ٹٹو لو اور ان سے پوچھو ان دونوں قنوں میں کو نسا بڑا فتنہ ہے پہلے علامہ مولانا محی الدین صاحب قصوری ممتاز اہلحدیث عالم نے لکھا : آپ ذرا اعلمائے کرام کی حالت ملاحظہ فرمائیے: ایک شخص اپنے آپ کو مسلمان کہتا ہے۔تمام ابر کاین اسلامی کا پابند ہے لیکن کسی ایک عقیدے یا عمل میں اس کا آپ سے اختلاف ہے۔بس وہ مرتد ہے۔واجب القتل ہے۔کوئی اگر ان سے کہہ دے کہ آپ کر سکتے ہیں کہ وہ شخص گمراہ ہے۔اسکے بعض عقائد اسلام کے ٹھیٹھ عقائد کے خلاف ہیں۔وہ فاسق ہے لیکن خدا را آپ کس دلیل سے اسے مرتد کہتے ہیں۔تو آپ خود فھو منھم کی بناء پر کافر، مرتد اور واجب القتل او ر ہی ہیں۔وزراء کے خلاف کچھ کہنے والا تو صرف یہاں چند مہینوں یا زیادہ سے زیادہ چند برسوں کے لئے محبوس کر دیا جاتا ہے مگر ہمارے خدائی فوجدار، خدائی جنت و دوزخ کے مالک ایسے آدمی کو اگلی دنیا میں بھی نہیں چھوڑتے۔ہم نے صرفت ان دو مثالوں پر اکتفاء کیا ہے۔اگر نہ یادہ اطناب سے کام لیں تو صرف اس ایک موضوع پر پوری تصنیف تیار ہو جائے۔بریلویوں کی طرف سے تمام اہل سنت والجماعت (اہل حدیث دیوبندی، احناف وغیرہ اور تمام شیعہ حضرات کی تکفیر ، شیعہ صاحبان کی طرف سے تمام اہل سنت الجرات اور بریلویوں کی بلکہ اہل سنت کے آئمہ ہدی خلفائے راشدین المحدثین کی تکفیر ( نعوذ بالله من هذه الأباطيل الكاذبه : ان يقولون الاكذبا ، اور پھر سب کی طرف سے ایعنی سنیوں اور شیعہ کے گل فرقوں کی طرف سے) مرزائیوں کی تکفیر کیا یہ اسی جہالت اور کبر و نخوت کا گو شہر نہیں جو لوگوں کے دلوں میں نہ تو قرآن پاک کی وعید : وَلَا تَقُولُوا لِمَنْ الْقَى إِلَيْكُمُ السلام لَسْتَ مُؤْمِنًا اور اِنَّ الَّذِينَ فَرَقُوا دِينَهُمْ وَكَانُوا شِيَعًا لَسْتَ مِنْهُمْ في شئ له کا خون پیدا ہونے دیتا ہے اور نہ مل لا شفقت قلب کی تنبیہ کی طرف نہیں له مكتوب بنام علماء حث تا من از مولانا صفد ر الدین صاحب پیک منگا مسرور رہا، مطبوعہ خالد پر یس سرگودہا ۶۱۹۵۲ ه النساء : ۹۵ + منه الانعام: ۱۶۰ : لکه مسلم کتاب الایمان - ابوداؤ وابواب الجهاد نه این واحد کتاب الفتن من در احمد بن فضیل جلد ۳ ۴۳۶ جلد ۵ منه