تاریخ احمدیت (جلد 14) — Page 207
۲۰۴ ہے وہاں لکی صحافت اور عوام پر بھی اسی طرح اس ذمہ داری کا بوجھ پڑتا ہے۔ہم صحافیان ملتان پورے غور و خوض کے بعد اس نتیجہ پر پہنچے ہیں کہ تحریک کو موجودہ انتہائی خطر ناک اور غیر آئینی رنگ دیتے ہیں یقیناً دشمنان پاکستان کا ہاتھ ہے اور وہ اس مقدس نعرہ کی آلے کر ملک کی خوشحالی و امن و سکون کو برباد کرنا چاہتے ہیں۔لہذا ہم صحافیان ملتان اپنا قومی فرض سمجھتے ہیں کہ اسلامیان پاکستان اور بالخصوص اہالیان ملتان کو تحریک کے اصل اپنی نظر سے آگاہ کرتے ہوئے ان پر یہ واضح کر دیں کہ تحریک کی موجودہ شکل کو تحریک ختم نبوت کا نام دینا ہی اس مقدسی میں نام کی توہین ہے لہذا وہ اسے تحریک ختم نبوت کا نام نہ وہیں بلکہ اسے دشمنان پاکستان کے ایجنٹوں کی تحریک سمجھیں۔(شیخ مظفر الدین ایڈیٹر روز نامہ زمیندار سدھار (چوہدری محمد ظفر محزون ایڈیٹر روزنه کار زیاده رصاحبزادہ ڈاکٹر عبدالستار حامد ایڈیٹر ہفت روزہ کلیم (شیخ) عاشق حسین حسینی ایڈیٹر روشن چراغ ؟ (مولانا) منظور احمد اختر ایڈیٹر الجمیلان ، (مسٹر) رسول بخش ارشد ملتانی ایڈیٹر ہفت روزہ صدائے حق (مسٹر) امان الله غازی ایڈیٹر جدت (قاری وحید الزمان رزمی ایڈیٹر ہفت روزہ "بیوپاری ہے مولانا الحاج محبوب احمد اویسی ایڈیٹر ہفت روزہ "محسن و (مولانا) خدا بخش اویسی ایڈیٹر سنت اوزه مقبول (مسٹر) اختر رسول ایڈیٹر ہفت روزہ " طوفان ، شیخ غلام علی ظفر حیدری ایڈیٹر ہ الکائنات (شیخ علاؤ الدین اختر ایڈیٹر زمیندار سدھار (خان) محمد اکرم خان ایڈیٹر روزنامه "شمس" به (شیخ متحد دین ایڈیٹر سہ روزہ نوائے عامہ : (خواجہ عبد الکریم کا صرف ایڈیٹر ہفت روزه ملتان کی انسیکل به (چوہدری) نظر حسین نظر ایڈیٹر ہفت روزہ زلزلہ ، (ڈاکٹر) احتشام الحق ایڈیٹر صو میں میتھی ، بیگم شمیم حسینی مدیره شمیم ، (ڈاکٹر حکیم فاروق احمد و کسی جرنلسٹ (خادم کا تب) یونین پریس ملتان شهر " اے لاہور لاہور جہاں پہلی مسلم پارٹیز کنونیشین منعقد ہوئی اور جہاں سے آزاد اور زمیندار وغیرہ اخبارات شورش کو ہوا دینے میں سرگرم تھے سول اینڈ ملٹری گزٹ ، امروز اور نوائے وقت جیسے وقیع اخبارات نے ڈٹ کر اس امن شکن تحریک کے خلاف آواز بلند کی۔چنانچہ ے اصل اشتہار خلافت لائبریری میں محفوظ ہے ؟