تاریخ احمدیت (جلد 14)

by Other Authors

Page 130 of 571

تاریخ احمدیت (جلد 14) — Page 130

۱۲۷ کرنے وہاں قائم رہنا کا مقدسی ارشاد اور فرض کی ادائیگی کا احساس ترکی خدمت کے رستے میں روک تھے اے تحقیقاتی عدالت فسادات پنجاب کے فاضل ججوں جماعت احمدیہ کے خلاف بین مطالبات نے اپنی رپورٹ میں لکھا ہے احادیوں نے ان موقعہ سے جس کا وہ مدت سے انتظار کر رہے تھے خوب فائدہ اٹھا یا یہ اس سلسلہ میں احرار نے پہلا قدم یہ اٹھایا کہ کراچی میں ہیں مختلف علماء کو فوراً جمع کر کے خفیہ مشورہ کیا اور ۲ جون ۱۹۵۲ء کو ایک کا نفرنس میں مندرجہ ذیل مطالبات تشکیل دیئے :- احمدی غیر مسلم اقلیت قرار دئے جائیں۔۲ - چوہور محمد ظفراللہ خان صاحب وزیر خارجہ کے عہدہ سے بر طرف کئے بجائیں۔ہ احمدیوں کو تمام کلیدی اسامیوں سے ہٹا دیا جائے۔جو مطالبات ایک اسلامی مملکت کے اخذ یہ آتش زنی، ہلڑ بازی اور قانون شکنی کی پس منظر کوکھ سے جنم لیں اُن کے صحیح خد و خال کا پہچاننا چنداں مشکل نہیں تاہم مذکورہ مطالبات کے حقیقی این منظر کہ سمجھنے کے لئے پاکستان کے ایک سوشلسٹ ویب عبد اللہ ملک صاحب کا مت درجہ ذیل تجزیہ بہت ممد و معاون ہو گا۔آپ لکھتے ہیں:۔قادیانیوں کے خلاف مجلس احرار کی تحریک کو ایک مذہبی تحریک کے طور پر سمجھنے کی کوشش ہمیشہ کی بجاتی رہی ہے لیکن تمام تقدس کے باوجود یہ مذہبی تحریکیں سیاسی اور اقتصادی تقاضوں کی استان اور ضرورتوں کے لئے اوپر کا خول ہوتی ہیں کبھی یہ تحریکیں عوامی خواہشات کا مظہر بن جاتی ہیں تو کبھی یہ بدترین قسم کے رجعت پسند طبقوں کے ہاتھ کا ہتھیار بن جاتی ہیں چنانچہ خود احرار کے قائد بھی اس DAY تحدیث نعمت ماه و ماه - مؤلفہ حضرت چوہدری محمد ظفراللہ خان صاحب - اشاعت اول دسمبر ۱۹۷۱ ء مطبع چہارت پرنٹرز، ۲۴ سرکلر روڈ لاہور، ناشر ڈھا کہ بے نیولینٹ ایسوسی ایشن۔ڈھا کہ کے رپورٹ تحقیقاتی عدالت برائے تحقیقات فرادات پنجاب ۶۱۹۵۳ اردو صنت ، مطبوعہ انصان پریس لاہور :