تاریخ احمدیت (جلد 13)

by Other Authors

Page 78 of 455

تاریخ احمدیت (جلد 13) — Page 78

-۴- حضرت مرزا غلام رسول صاحب ایڈرج ه۱۳۲۸ مطابق ۵ اکتوبر ۱۹۳۹) ولادت 4 بیعت ائه، وفات ه رافا اصل وطن موضع پنڈی لالہ ضلع گجرات تھائی بی اے تک تعلیم اسلامیہ کالج لاہور میں پائی تھی۔آپ بیعت سے قبل کالج کی تعلیم کے دوران بھی اکثر قادیان جاکہ حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کی بابرکت مجلس میں حاضر ہوا کرتے تھے چنانچہ آخر دسمبر شائر میں جبکہ حضور نے رسالہ الوصیت و تصنیف فرمایا آپ قادیان میں تھے۔ایک روز نماز عصر سے قبل حضرت اقدس مسجد مبارک میں تشریف فرما تھے کہ آپ مسجد میں پہنچے حضور اُس وقت رسالہ الومیت کی وہ تصنیف اور بہشتی مقبرہ کے قیام کے مقصد پر روشنی ڈال رہے تھے کہیے فرمایا کرتے تھے کہ میں حضرت مسیح موعود کی پاکیزہ زندگی، دینی غیرت اور انتہائی درجہ کے تقونے و طہارت سے بہت متاثر ہوا خلافت ثانیہ کے قیام پر اگرچہ آپ فوراً مبالعین میں شامل نہیں ہوئے مگر انہیں نور فراست سے جلد ہی معلوم ہوگیا کہ غیر با لعین کی اصل جنگ حضرت سینا محمود کے خلاف نہیں خود حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے خلاف ہے تب آپ اُن سے بد دل ہو گئے۔پھر ایک روز اللہ تعالیٰ کی طرف سے ایک نیان ہوا کہ حضرت خلیفہ ایسیح الثانی اس وقت قرب الہی کے سب سے بلند مقامات پر فائزہ ہیں اس پہ آپ نظام خلافت سے وابستہ ہو گئے ہے کر مارچ ۹۳لہ کو حضرت خلیفتہ المسیح الثانی نے علاقہ ملکانہ کی شدھی کے خلاف جہاد کا اعلان کیا اس پر جن سر فروشوں نے لبیک کہا ان میں آپ بھی شامل تھے آپ تین ماہ کی رخصت لے کر اس تبلیغی جہاد میں شمولیت کے لئے تشریف لے گئے اور گرانقدر خدمات سرانجام دے کر حضور کی سند خوشنودی حاصل ے بروایت حضرت قاضی محمد یوسف صاحب امیر جماعت احمدیہ سرحد ( تاریخ احمد یہ سرحد ص ) + ۲ افضل ار اضاء هم مث ، الرحمت لاہوره فتح ۳۲۵۵ ص ۳ بروایت حضرت قاضی محمد یوسف صاحب امیر ܀ جماعت احمدیہ (تاریخ احمد یه سری ۱۷۳) به که روایت مرزا غلام رسول صاحب در جیر روایات صحابہ جلد ۳ ۳۱ ) : هم الفضل مراخاء ۱۳۲۸ صد کالم ۴۰۳ :