تاریخ احمدیت (جلد 13) — Page 52
قادیانی کے احمدیوں کو ہندوستان یونین میں جانے کے متعلق آزاد کرانے کے لئے آپ لوگ باقاعدہ کوشش کریں اور گوشش کرتے پہلے جائیں۔حضور کے اس فرمان مبارک کی تعمیل میں ہندوستان بھر کی احمدی جماعتوں نے نے بھارت کے گورنر جنرل ، وزیر اعظم، ہوم منسٹر گورنر مشرقی پنجاب اور ہوم منسٹر مشرقی پنجاب کو قرار دادیں پاس کرکے بھو نہیں کہ جماعت احمد یہ ایک پر امن مذہبی جماعت ہے جس کا مذہبی مرکز قادیان ہے جس کی مرکز می تنظیم صدر انجی یہی ہے اور جسکے ذمہ ہندوستان کی تمام مقامی احمدی جماعتوں کی مذہبی تعلیمی اور اخلاقی نگرانی کا کام ہے۔فسادات شکار کے باعث یہ تعلق منقطع ہو گیا اور مرکز سے عہدیدار مبلغین اور سیکر جماعتوں کی نگرانی کے لئے نہیں بھجوائے جاسکے اور نہ بیرونی مقامی جماعتوں کے افراد اور عہدیدار ہی قادیان پہنچ کر مذہبی اور اخلاقی امور میں مرکز سے ہدایات لے سکتے ہیں۔اس طرح بھارتی جماعتوں کی تنظیم اور تعلیم و تربیت کو بہت نقصان پہنچ رہا ہے لہذا ہم درخواست کرتے ہیں کرسکومت ہمارے لئے اپنے مقدس مرکز قادیان میں بلا روک ٹوک کثرت سے جانے کے لئے سفر کی سہولت اور حفاظت کا انتظام فربا ئے اور اس طرح مرکزی عہدیداروں اور مبلغین وغیرہ کے لئے آسانیاں مہیا کر ہے ہم یہ بھی عرض کرتے ہیں کہ قادیان صرف مرکز تی تعلیمی ایمن کا ہیڈ کوارٹر ہی نہیں بلکہ اس میں جماعت احمدیہ کے خصوصی بیت رکھنے والے مقامات مقدسہ بھی ہیں۔یہیں بانی جماعت احمدیہ پیدا ہوئے اور منصب نبوت پر فائز ہوئے خدا کے بے شمار نشانات آپ کے ذریعہ ظاہر ہوئے اور آپ نے خود اس بستی کے متعلق فرمایا کہ قادیان خدا کے رسول کا تخت گاہ ہے اور خدا نے اس کو برکت دی ہے۔اندرو صورت قادیان کی زیارت ہمارا مذہبی فریضہ ہے اور ہم حکومت سے درخواست کرتے ہیں کہ بھارتی احمدیوں کے لئے دہلی سے قادیان اور پھر واپسی تک کے لئے سفر کی حفاظتی تدابیر بروئے کار لائی جائیں جس کے لئے عملی صورت یہ ہو سکتی ہے کہ قادیان جانے والے احمدی جماعت احمدیہ دہلی کے مقامی مبلغ و امیر مولودی بشیر احمد صاحب بیماراں سٹریٹ کی معرفت سرکاری افسروں کو مناسب وقت پہلے یہ اطلاع دیا کریں کہ فلاں تاریخ کو اتنے افراد قادیان جانا چاہتے ہیں یا مرکز کی نمائند ہے اور دوسرے احمدی ه مثلا بھٹی، شاہجہانپور، بنارس، دہلی سہارنپور کانپور بیٹن، جے پورشہر کلکتہ لکھنو مظفر پور، کٹک، پورسای بعد درک و گھیر بھاگلپور ، سکندر آباد دکن، میرٹھ، الہ آباد، بریلی علی گڑھ رانچی موسی بنی مائنز، فیض آباد پلیسی (بہار)