تاریخ احمدیت (جلد 13)

by Other Authors

Page 410 of 455

تاریخ احمدیت (جلد 13) — Page 410

۶ - خدا تعالٰی ہمیشہ اپنی قدرتوں کے ذریعہ سے اپنے آپ کو ظاہر کرتا رہتا ہے۔ے۔مذہب کی بنیاد اخلاق پر ہے۔A قانون شریعت اور قانونِ قدرت کا متشارک اور متشابہ ہونا ضروری ہے۔9 - اسلام کے تمام احکام حکمت پر مبنی ہیں اور اسی وجہ سے قرآن کریم کے مطالب میں ترتیب پائی جاتی ہے۔۱۰۔خدا تعالیٰ ہمیشہ ایسے آدمی پیدا کرتا ہے جو تزکیہ نفس کہ ہیں۔اس کے بعد حضور پر نور نے اپنی وشی اصولوں میں سے ایک ایک کو نہر وار کیا اور آفتاب عالمتاب کی طرح ثابت کر دکھا یا کہ تحریک احمدیت کا ہر نظریہ، ہر اصول اور ہر عقیدہ عقل و نقل اور جذبات صحیحہ کے عین مطابق ہے۔اس لئے یہ قطعی اور یقینی بات ہے کہ عقائد احمدیت ہی امور کو نیا میں قائم ہوں گے۔اے مثلاً حضرت مسیح موجود علیم الصلاة والسلام نے دنیا کے اسلام کے رومانی غلبہ کا شاندار تصو کااور سامنے ہر اصول پیشین فرمایا کہ اسلام کا روحانی غلبہ تمام دنیا میں ہو گا۔حضرت مصلح موعود نے نہایت اثر انگیز طریق اور ایک تجدید اور سائینٹفک طرز سے اس اصول کی حقانیت بیان کی اور احمدیت کے نقطہ نگاہ سے اسلام کے مٹھ حالی نظلہ کا شاندار تصور پیش کرتے ہوئے فرمایا :- یہ اصل بھی نہایت اہم ہے اور مسلمان بغیر اس مطمح نظر کے دنیا میں کبھی بھی حقیقی سر بندی حاصل نہیں کر سکتے۔یہ عجیب بات ہے کہ مسلمان پہلے تو اس اصل کو کسی نہ کسی شکل میں تسلیم کرتا تھا مگر اب ہمار می مخالفت میں اُس نے اس اصل کو بھی چھوڑ دیا ہے۔پہنے کہتا تھا کہ مسیح اور مہدی دنیا ہیں آئیں گے تو سب کفار کو مسلمان بنا لیں گے اور گو وہ کہتا ہی تھا کہ تلوار کے زور سے مسلمان بنا ئیں گے مگر یہ سیدھی بات ہے کہ جب سیچ اور مہدی نے آنا تھاتو کچھ نہ کچھ اس کے ذریعہ روحانیت نے بھی غلبہ پاتا تھا مگر اب جوں جوں ہماری تبلیغ وسیع ہوتی جارہی ہے اور جوں جوں و پیچ اور مہدی کی آمد سے مایوس ہوتا جا رہا ہے تعلیم یافتہ طبقہ نے یہ کہنا شروع کر دیا ہے کہ قرآن کے ہوتے ہوئے ہمیں کسی کیلئے اور حمدی کی ضرورت ہی کیا ہے۔گویا تھوڑا بہت بعد وہ سچائی کے قریب نہ تقریر دلپذیر کا یہ حصہ الفضل ۲۱ - امان ۱۳۴۱ اہش میں پہلی بار چھپا جس کے بعد خوابی محمد شریف صاحب سیکوری اصلاح وارشاد ( حال پریزیڈنٹ، جماعت احمدیہ حلقہ دہلی دروازہ لاہور نے اسے کتابی شکل میں بھی چشمہ ہدایت کے نام سے شائع کر دیا تھا ؟