تاریخ احمدیت (جلد 13) — Page 348
۳۳ کام نهایت سرگرمی سے جاری رکھا اور ہر سال باقاعدگی سے سالانہ جلسوں کا انعقاد کرتے رہے کے علاوہ ازیں تبلیغی ٹریکٹیوں کا ایک سلسلہ نیز ۱۹۱۷ء سے " THE MASSAGE (تامل نام نمودن ) کے نام سے ہفتہ وار تے اخبار بھی جاری کیا جو ۱۹۴۳ تک چھپتا رہا جس سے احمدیت کا پیغام جزیرہ کے علمی طبقوں تک پہنچا۔اس ابتدائی دور میں سیلونی احمدیوں کو کئی تکالیف پہنچیں۔بعض پر جھوٹے مقدمے بنائے گئے بعض کو احمدیت کی پاداش میں زدو کوب کیا گیا ہے مگر یہ مصائب کے طوفان سیلونی احمدیوں کے ایمان و اخلاص کو متزلزل کرنے کی بجائے مستحکم کرنے کا موجب بنے جس پر خود حضرت امیر المومنین خلیفہ السیح الثانی رضی اللہ عنہ نے سالانہ جانہ ۱۹۱۹ء پہ اُن کی خاص تعریف فرمائی۔ایک اور موقع پر مجلس شوری کے اجلاس میں فرمایا " سیلون کی جماعت بعض ہیں میں سے جن میں کمزوری ہو لیکن ان میں بڑے بڑے مخلص بھی بین ۱۹۲۰ء کے آخر میں جماعت احمدیہ سیلون نے ایک نہایت ہی عمدہ موقع کا مکان مسجد اور پریس کے لئے دو ہزار روپیہ میں خریدا نشستمبر ۱۹۲۱م میں حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کے ایک ممتاز صحابی حضرت سردار عبد الرحمن صاحب بی۔اے رضی اللہ عنہ سیلون میں چند روز کے لئے تشریف لے گئے۔جماعت احمدیہ سیلون نے ٹاؤن ہال میں آپ کا پبلک لیکچر دلایا۔سامعین سب کے سب تعلیم یافتہ تھے۔اس سے قبل کسی مسلمان کا پبلک لیکچر اس ہال میں نہیں ہوا تھا۔اس لیکچر کے علاوہ آپ قریباً روزانہ ہی انگریزی میں لیکچر دیتے رہے جس کا ترجمہ تائل میں سنایا جاتا جولائی ۱۹۲۳ء میں حکومت نے سیلون میں احمدی مبلغین کے داخلہ پر ۱۹۱۵ ء سے عائد شده پابندی محدود رنگ میں بعض شرائط کے ساتھ واپس لے لی۔یہ پابندی سر بیوک الفورڈ سابق گورنر نائیجیریا کی آمد پر دور ہوئی جو نائیجیریا میں جماعت احمدیہ سے خوب واقف تھے یہ ر اس سلسلہ میں سیلون گورنمنٹ کے نائب کا لونیل سیکرٹری انکے۔آر بلٹ نے ۲۶ جولائی ۱۹۳۰ء کو آنریری سیکرٹری احمدیہ ایسوسی ایشن سیلون ۳۰- شارٹس روڈ کولمبو کو جو خط بھیجا اس کا ترجمہ بہ رپورٹ مجلس مشاورت ۱۹۲۷ء ص ۳ سے معلوم ہوتا ہے کہ اس سال جماعت احمدیہ سیلون نے گھی پوری (SAMPOLA) میں تیرھواں سالانہ جلسہ منعقد کیا ؟ سه راس آرگن نے ایک اپنا وسیع حلقہ اللہ پیدا کیا ہے ه الفضل ۲۷ مئی ۱۹۱۹ء ص و اسر مئی ۱۹۱۹ ء ص ب شه رپورٹ مجلس مشاورت ۱۹۲۵ء منا : له الفضل در نومبر ۱۹۲۰ء ص و له الفضل ۲۹ ستمبر ۶۱۹۲۱ مث ه که رپورت مجلس مشاورت قادیان ۶۱۹۲۷ ص ۳ +