تاریخ احمدیت (جلد 13)

by Other Authors

Page 287 of 455

تاریخ احمدیت (جلد 13) — Page 287

۲۸۲ تمہیں بلایا جا رہا ہے وہ پہنچ ہے اس اجر کے مقابلہ میں جو اس کے بدلہ میں تمہارے لئے مقدر ہے۔تمہیں خدام الاحمدیہ کی طرف سے قربانی کے لئے بلایا جائے گا۔تمہیں تحریک جدید کی طرف سے قربانی کے لئے بلایا جائے گا تمہیں صدر انجمن کی طرف سے قربانی کے لئے بلایا جائے گا تمہیں لوکل انجمن کی طرف سے قربانی کے لئے بلایا جائے گا۔شاید تمہیں خیال آئے کہ کیوں چاروں طرف سے تمہارے لئے ہی قربانی قربانی کی آواز آرہی ہے مگر یا در رکھو جب زمین میں ہر طرف سے تمہارے لئے قربانی قربانی کی آواز اٹھ رہی ہو گی تو عین اس وقت اس کے بالمقابل آسمان پر ہر طرف سے تمہارے لئے انعام انعام انعام انعام کی آواز اٹھ رہی ہوگی نہیں اس کام کو چھوٹا مت سمجھو بلکہ بڑ سمجھو اور اس کام کی نوعیت اور اہمیت کے مطابق ہی تم قربانی پیش کرو اے جماعت احمدیہ کے عالمگیر اسلامی مشنوں کی تبلیغی سرگرمیاں بیرونی مشنوں کی تبلیغی سرگرمیاں اس سال بھی نمایاں اضافہ کے ساتھ جاری ہیں بعض مشنوں کے چنا ضروری کو الف درج ذیل کئے جاتے ہیں :۔جماعت احمدیہ دمشق - نم۲۶ ماه نبوت (نومبر) ۱۳۹۵ کو سیرت النبی کا جائے شام شن - امام نقد کیا جس میں مولوی رشید احمدصاحب چغتائی کے علاوہ شام کی بعض اہم شخصیات نے بھی تقریریں کیں۔مشتق کے اخبار الكفاح (۱۶ صفر ) اور القبس ۷۱ار صفر تا ) نے اس جلسہ کی خبر شائع کی۔چنانچہ اخبار الكفاح نے لکھا:- الجماعة الاحمدية تحتفل بسيرة النبي اقامت الجماعة الاحمدية بدمشق احتفالًا عظيما نهار امس لبيان سيرة الرسول الاعظم محمد صلی الله علیه وسلم وألْقِيَتْ فيه خطب قيمة من قبل بعض الشخصيات السورية كما وتكلم فيها ايضا الاستاذ الباكستاني میرزا رشید احمد چغتائی ،الاحمدي، الذي ذكر قوة قدسية النبي صلى الله عليه وسلّم و تأثيرها في قلوب اصحابه والأخرين من العرب له الفضل ٣١ را خاء ۱۳۲۹۵ / اکتوبر ۹۵ ئه م :