تاریخ احمدیت (جلد 13) — Page 274
۲۹ کی شکل بدل دی یا سال حضر میں صلح موعود کا ایک ارشاد خاص ۱۱۳ احسان جون کو حضرت صلی موعود رضی الله عنه مصلح نے ایک خطبہ جمعہ کے ذریعہ ایک بار پھر جماعت احمدیہ کو عالمگیر اسلامی نظام کے قیام سے تعلق یہ خصوصی ہدایت فرمائی کروہ تبلیغ کے ادای احمدیت کے روحانی غلبہ اور فتح کی سرگرمیوں کو تیز تر کر دیں تا جلد سے جلد صحیح اسلامی نظام کا دنیا بھر یں نفاذ ہو سکے چنانچہ فرمایا :- یہ امرظاہر ہے کہ جب بھی کبھی کسی مامور کی جماعت کو خدا تعالیٰ علیہ دیا کرتا ہے تو پہلے وہ افراد پیدا یا کرتا ہے تو پھر غلیہ دیا کرتا ہے۔حضرت موسی علیہ السلام کے وقت میں بھی ایسا ہوا۔حضرت عیسی کے وقت میں بھی ایسا ہوا محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے وقت میں بھی ایسا ہوں اور اب بھی ایسا ہی ہوگا یہ کبھی نہیں ہوگا کہ خدا تعالی لاکھ دولاکھ افراد کو دنیا پر غالب کر دے وہ پہلے لاکھ دو لاکھ کو دس نہیں کروڑ بنائے گا اور پھر انہیں غلبہ بخشے گا۔اور یا اگر ہمیں خدا تعالیٰ نے فوری طور پر ترقی دی تو پھر کسی ایسے ملک میں جس کی آبادی پانچ چھ لاکھ کی ہو دو تین لاکھ آدمی اس جماعت میں داخل کرے گا اور اس جگہ پر احمدیت کو غلبہ عطا کرے گا اور پھر ایک سے دو امر ہے اور دوسرے سے تیسر ے ملک پیر غلبہ عطا کرتا جائے گا لیکن ایسا کبھی نہیں ہو سکتا کہ خدا تعالیٰ افراد میں کثرت کے بغیر کسی جماعت کو پہلا غلبہ عطا کرے اگر ہمارے افراد کی زیادتی نہیں تو ہم دنیا میں صحیح جمہوریت کو قائم نہیں کر سکتے۔اسلام جبر کو جائز نہیں سمجھتا اگر ہم تھوڑی تعداد کے ذریعہ دنیا میں حکومت کو قائم کریں گے اور اسلامی نظام کو دنیا میں جاری کریں گے تو یہ ظلم ہوگا اور اسلام ظلم کی اجازت نہیں دیتا اور اسلام کی بناوٹ ہی اس قسم کی ہے کہ و صحیح جمہوریت کو قائم کرتا ہے ا سکے ا چوہدری ظہور احمد صاحب باجوہ امام حضرت مصلح موعود کا ایک شخص مگر معارف نوٹ میدان دی اس سال کوشن میں حصرت لندن امیرالمومنین کی خدمت میں حاضر ہوئے تو حضور نے انہیں لندن مشن سے متعلق بعض اہم ہدایات دینے کے علاوہ مندرجہ ذیل الفاظ بھی ان کی نوٹ ٹیک میں تحریمہ فرمائے۔یہ الفاظ حضور نے نا سازی طبع له الفضل ۳ بر می من له الفضل در جولائی ۱۹۵ مٹ