تاریخ احمدیت (جلد 13)

by Other Authors

Page 270 of 455

تاریخ احمدیت (جلد 13) — Page 270

کھانا کھاتے ہوئے بھی سوچ رہا ہوتا ہوں۔پانی پیتے ہوئے بھی سوچ رہا ہوتا ہوں۔پیشاب کرتے وقت بھی سوچ رہا ہوتا ہوں۔پاخانہ کرتے وقت بھی سوچ رہا ہوتا ہوں۔غرض کوئی وقت مجھے ایسا نظر نہیں آتا جب میرا دماغ فارغ ہو یا میر او مارغ فارغ ہونا چاہیے یا میرا دماغ فارغ ہو سکے لیکن اس کے مقابلہ میں لیکن یہ دیکھتا ہوں کہ ہماری یہ دونوں انجمنیں بیکار اور عضو معطل کے طور پر ہیں۔ایک ادبی سے اوٹی کاغذ جو ان کے سامنے آتا ہے ان کی توجہ کو پھر الیتا ہے اور اہم چیزوں کے متعلق تو ان کا دماغ چلتا ہی نہیں یکی نے بار بار توجہ دلائی ہے کہ اپنے اوقات کو اس طرح صرف کرنا چاہیئے جس طرح ایک قومی لیڈر اپنے اوقات کو صرفت کرتا ہے یہ اہ حضرت اعلان کیا اور ایران خاندان حضرت میں موجود کے متعلق ایک ضروری اعلان الصلع المونو کی خدمت میں یہ دودھ است کرتے آرہے تھے کہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے خاندان کے لئے خاندان نبوت“ کے الفاظ ترکی کو دیئے جائیں۔حضور نے اس درخواست کو شرف قبولیت بخشتے ہوئے۔ہر ماہ ہجرت ۱۳۳۵ کو بد ولیعہ الفضل حسب ذیل اعلان عام فرمایا :- اعوذ بالله من الشيطن الرجيم بسم الله الرحمن الرحيم : نحمده ونصلى على رسوله الكريم : هو الن خدا کے فضل اور رحم کے ساتھ ناصر خاندان حضرت سیم موعود علی اسلم کے متعلق ایک ضروری اعلان ایک صاحب دیر سے یہ لکھ رہے تھے کہ خاندان نبوت کا لفظ حضرت مسیح موعود علیہ الصلواۃ والسلام کے خاندان کے متعلق نہ لکھا جایا کرے مجھے پر چونکہ یہ اثر تھا کہ اس کے پیچھے صرف بزدلی کا منذ یہ ہے کہ اس سے غیر احمدی پڑتے ہیں۔اس لئے لیکن کوئی وجہ نہیں پاتا تھا کہ جب ایک بات میں صداقت پائی جاتی ہے له الفضل ، ہجرت ۱۳۲۹ مئی ۱۹۵۰ء ص :