تاریخ احمدیت (جلد 13)

by Other Authors

Page 261 of 455

تاریخ احمدیت (جلد 13) — Page 261

۲۵۶ آپ نے ہر میں ملازمت سے سبکدوش ہونے پر قرآن شریف مکمل حفظ کیا اور صحاح ستہ مطالعہ کہیں۔آپ کو مسائل دینیہ خصوصاً احادیث کتب سلسلہ اور ثنائی لٹریچر پر خاصا عبور تھا۔پابند صوم و صلوة ، شب بیدار اور جماعت کے مالی جہاد میں باقاعدگی سے حصہ لیتے تھے اور خاندان حضرت مسیح موعود کے ولی محبتوں میں شامل تھے یہ آپ جھنگ میں مدفون ہیں یہ ۶۱۹۵۰ فصل مفتم کے بعض متفرق مگر اہم واقعات ابزار محمد اکرم خان صاحب کی شہادت اس ان کے شروع کا ای المناک واقعہ چارسدہ ضلع پشاور کے رئیس اور مخلص احمدی صاجزادہ محمد کریم خان صاحب کا واقعہ شہادت ہے جو ارماہ صلح / جنوری کو پیش آیا سید نا حضرت مصلح موعود نے خطبہ جمعہ میں اس واقعہ کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا :۔وہ 27 سال کی عمر کے تھے اور ایک رئیس خاندان میں سے تھے۔یہ وہی ہیں جن کے متعلق ان کے بھائی نے بیان کیا تھا کہ ہم نے ایک اٹھنی احمدیوں کو دے دی ہے اور ایک اٹھنی غیر احمدیوں کو۔یہ پہلے پیغامی جماعت کے ساتھ تھے بعد میں مبائعین میں شامل ہو گئے۔خیال کیا جاتا ہے کہ ان کی شہادت ہیں لبعض مولویوں کا ہاتھ ہے لیکن ممکن ہے یہ غلط ہو کیونکہ پٹھانوں میں چھوٹی سے چھوٹی رنجش پر بھی ایک دوسرے کو قتل کر دیا جاتا ہے۔ہر حال وہ نہایت مخلص اور جوشیلے احمدی اور مبلغ تھے سکے تھے ه اصحاب احمد جلد دہم مث۱۶، ص۱۶ مولفہ ملک صلاح الدین صاحب ایم۔اے۔ناشر احمدیہ بک ڈپو ربوہ بار) سے ماسٹر سعد اللہ خان صاحب ٹیم تعلیم الاسلام ہائی سکول ربوہ آپ ہی کے فرزند ہیں : سے استصل ۱۲ تبلیغ ماه سے حضرت قاضی محمد یوسف صاحب امیر جماعتہائے احمدیہ سرحد کی تحقیق کے مطابق صاجزادہ الکریم نماں کو احمدیت کی تحریک 1989 ابتداء حضرت مولوی محمد الیاس صاحب سے پہنچی تھی تاریخ احمدیہ سرحد صفت ۲ مطبوع د منظور عام پر یس پشاور )