تاریخ احمدیت (جلد 13)

by Other Authors

Page 221 of 455

تاریخ احمدیت (جلد 13) — Page 221

۲۱۶ اور دوسرے اسٹیشنوں کی طرح ماہ شہادت ۱۳۳۹ / اپریل ۱۹۵۰ر سے مال و اسباب کی بکنگ بھی ہونے لگی۔حضر بمصلح موعود کی ذاتی لائبریری جو ماہ احسان حضرت مصلح مور کی ذاتی لائبریری کیوں میں مندر جو شام میں اہور سے چنیوٹ لائی گئی تھی امان هم له م مارچ سنٹر میں چنیوٹ سے ربوہ منتقل کی گئی ہے مصباح کا اجراء الجنہ اماءاللہ مرکزیہ کا ترجمان مصباح جو ماہ وفا ۱۳۳۶ / جولائی ۱۹۴۷ء کے فسادات میں بند ہو چکا تھا اس سال ماہ شہادت / اپریل میں دوبارہ جاری ہوگیا مصباح پہلے پنجاب الیکٹرک پریس لائل پور میں چھپتا تھا پھر طور ۳۳ / اگست ۱۹۵۴ء سے ضیاء الاسلام پر لیں ابوہ میں چھپنے لگا یہ پہلا رسالہ تھا جو ربوہ سے شائع ہوا یہ اراضی ربوہ کی مستقل الائمنٹ ابتداء میں ربوہ کے عارضی محلہ جات کے یہ نام تھے۔ب۔ج- درس - ص - ط - تبوک ه ۳۳ / ستمبر ۹۵۷ار میں اور مکانات کی تعمیر کا انعت از حضور ملی موجود کے حکم سےان کو مندرجہ ذیل ناموں سے موسوم کیا گیا۔دارالیمین (1) باب المانجواب (ب) دار النصر (ج) ، دار البرکات (د) دار الرحمت (س) دار الصدر (عن) دار الفضل (1) - ان محلہ جات میں مستقل الائمنٹ کا کام اس سال شروع ہوا چنا نچہ اس سلسلہ میں دفتر کمیٹی آبادی ربوہ کی طرف سے ۲۵ صلح / نوری اور ۹ تبلیغ / فروری کو ریوہ کا نقشہ دے کر یہ پہلا اعلان جاری کیا گیا کہ :۔H ایک کنال اور دینی مرلہ کے پلاٹ محلہ جات الشت - ب - ج - داور رس میں واقع ہیں۔ایک کنائی اور دس مرلہ خریدنے والے دوست اطلاع دیں کہ وہ کسی محلہ میں پلاٹ خریدنا چاہتے ہیں اور یہ کہ اگر وہ پسند کردہ پلاٹ میں نہ آسکیں تو اُن کی دوسری پسند کیا ہوگی پھر حملہ کے قطعات مقرر میں ان اے رپورٹ سامانه صد را نمین احمدیه راوده ۸ ۱۳-۱۳۲۹ مش / ۶۱۹۴۹-۱۹۵۰ء مٹہ سے مزید فصیل کیلئے 194۔ملاحظہ ہو تاریخ لجنہ اماءاللہ جلد دوم مشار مواقہ امتہ اللطيف مصاحبه سیر برای انسان الجنہ اماء الله مرکزی ) +