تاریخ احمدیت (جلد 13)

by Other Authors

Page 118 of 455

تاریخ احمدیت (جلد 13) — Page 118

112 کمیونزم اچھی چیز ہے تو اس سے خوف کے کوئی معنی نہیں ہمیں شوق سے اس کو قبول کرنا چاہیے اور اس کے خلاف سب باتوں کو چھوڑ دینا چاہئیے خواہ مذہب کے نام پر کسی جاتی ہوں یا کسی اور نام پر جو بات ٹھیک ہے وہ بہر حال ٹھیک ہے لیکن اگر کمیونزم غلط ہے تو پھر محض اس وجہ سے کہ وہ ایک ایسی تعلیم پیش کر رہی ہے جس کی وجہ سے عوام الناس اُس کی طرف بھاگے جا رہے ہیں ہمارا اُس کو قبول کر لینا خود کشی کے مترادف ہوگا اور ہمیں بہادروں کی صف میں نہیں بلکہ بزدلوں کی صف میں کھڑا کر ے گا۔۔۶۱۹۵۰ هری اس سال جماعت احمدیہ کی اکتیسویں ملی مشاورت مجلس مشاورت کا انعقاد مریضہ ۹۰۸۷۷ شہادت کو منعقد ہوئی جس میں علاوہ دیگر اہم فیصلوں کے ۱۷۶۵۴۲۱ روپے کا بجٹ آمد و شرح منظور کیا گیا مشاورت کا انتظام نصرت گرلز ہائی سکول کے صحن میں کیا گیا۔حمل ۳۷۷ نمائندگان نے شرکت کی جن میں مغربی افریقہ ، مشرقی افریقہ، امریکہ سپین، شام، مصر اور ہالینڈ وغیرہ کی احمدی جماعتوں کے ۱۳ نمائندے بھی تھے۔تے ہجرت کے بعد سے اب تک نمائندگان مشاورت زمین پر ہی بیٹھتے تھے اور اُن کے لئے گرمیوں با کا کوئی انتظام نہ ہوتا تھا مگر اس دفعہ حضور نے کارکنوں کو اول نمبر پر یہ ہدایت فرمائی کہ :- " وہ مجلس شوری کی اہمیت کو مد نظر رکھتے ہوئے آئندہ اس کے لئے سامان جمع کریں۔ہماری جماعت اللہ تعالیٰ کے فضل سے ہمیشہ رہے گی اور مجلس شوری بھی ہمیشہ ہوتی رہے گی بلکہ یہ زیادہ سے زیاد منتظم ہوتی چلی جائے گی اس لئے ضروری ہے کہ نمائندگان اور زائرین کے بیٹھنے کے لئے مناسب انتظام کیا جائے یا سے اس ضمن میں حضور نے یہ بھی ارشاد فرمایا کہ مجلس میں ہر ضلع کے نمائندوں کو اکٹھا بٹھایا جائے زائرین کو بھی الگ ایک ترتیب سے بٹھانے کا انتظام کیا جائے اور خدام الاحمدیہ کی طرح شورٹی کے کارکن بھی مشاورت کے دوران پیچ لگائیں تاکہ نمائندگان سے ان کا امتیاز ہو سکے۔قبل ازیں تحریک جدید ے اسلام اور ملکیت زمین، ص۲، ص۲ ( اس کتاب کا منہ میں سندھی ایڈیشن بھی چھپ گیا ) سے رپورت مجلس مشاورت همه ص و الفضل در شهادت هر ۲ ص سے رپورٹ من ۶۱۹۵۰ +