تاریخ احمدیت (جلد 13)

by Other Authors

Page 96 of 455

تاریخ احمدیت (جلد 13) — Page 96

۹۵ میاں محمد دین صاحب ساکن بھیڑ یار ضلع امرتسر بیعت شر، وفات ۱۶ را غار ۱۳۹۲ - منشی غلام حید ر صاحب سب انسپکٹر اشتمال اراضی گوجرانوالہ بیعت شنشائه ، وفات نبوت ه۱۳۲۸ بزرگ صحابیات میں سے اس سال محترمہ کریم بی بی صاحبی را علیه حضرت منشی امام الدین صاحب تے پٹواری) اور محترمہ عزیز بیگم صاحب کی اہلیہ حضرت خان صاحب منشی برکت علی صاحب شملوی ) بالترتیب بار اخاء اور ۲۱ فتح کو اپنے مولائے حقیقی سے جاملیں۔فصل نهم ۳۲۰ / ۱۹۴۹ء کے بعض متفرق مگر اہم واقعات اب ہم ۱۹۲۳۲ کے بعض متفرق مگر اہم واقعات پر روشنی ڈالتے ہیں۔اس سال بھی رب جلیل کے پاک وعدوں کے مطابق خاندان سیح موعود میں تقاریب مسرت، حضرت سی محمدی کے خاندان میں اضافہ ہوا۔چنانچہ ۲۲ مسلح کو صاحبزادہ مرزا حفیظ احمد صاحب کے ہاں اور ہم - ایمان کو میاں عباس احمد خال هنا کے ہاں لڑکا پیدا ہوا اور ۲۷ - ۲۸ با تبلیغ کی درمیانی شب کو صا حبزادہ مرزا داؤ احمد صاحب کے ہاں اور ۲۳ر ماہ نبوت کو صاحبزادہ مرزا حمید احمد صاحب کے ہاں لیڈ کی تولد ہوئی۔نصرت گرلز ہائی سکول جو ہجرت کے بعد اضاء ۱۳۳۶ سے نصرت گرلز ہائی سکول ربوہ میں ہے کہ امان من یک رتی باغ میں جاری رہا اس سال لے کر تک له الفضل ۲۸ اخاء ه٣٣٨ ٣ الفضل صلح ۱۳۳۹ سه اصحاب احمد جادم من ا و مؤلفہ ملک صلاح الدین صاحب ایم۔اے) ج ه الفضل ۱۴ صلح ۱۳۲۹۵۔: ه تاشه الفضل ۲۶ صلح، در امان، ۲۴ نبوت ه۱۳۲۸ :