تاریخ احمدیت (جلد 12) — Page 78
و اپنی پر احزاب کی مسجد شیخاں دیکھنے کا اتفاق ہوا۔مسجد کے مینار منب بر ہو گئے تھے اور چھت کی دو کڑیاں ٹوٹ چکی تھیں۔درویشوں نے مسجد میں جھاڑو دیا اور چند دن بعد چھت بھی مرمت کردی۔ار ماہ شہادت / اپریل کی صبح کو مولوی برکات احمد صاحب، ملک صلاح الدین صاحب ایم۔اے، فضل الہی خان صاحب - رزا محمد حیات صاحب اور ضیاء الدین صاحب قادیان کی تمام بیرونی مساجد پرانی عیدگاہ اور اس سے متصل قبرستان کی طرف گئے بعید گاہ والے قدیم قبرستان کے کتبے توڑ پھوڑ دیئے گئے تھے مسجد دار الیسر کا اکثر حصہ گر چکا تھا۔دیواریں اپلوں سے ڈھکی ہوئی تھیں اور اندر گدھوں کے کیلئے گاڑے ہوئے تھے مسجد دارالرحمت نہیں ہر طرف کوڑا کرکٹ بکھرا ہوا تھا۔یہ آمدسے کا ایک مسقف حصہ ادھیڑا ہوا تھا۔مینار چھت پر گرا ہوا تھا اور اندرونی عمارت سے الماریوں کے تختے غائب تھے مسجد نور کی عام حالت نسبتا بہتر تھی مسجد احمد آباد کے اندر جلا ہوں کی کھڈیاں بنی ہوئی تھیں۔مسجد دار الستہ میں پناہ گزینوں نے ڈیرہ ڈال رکھا تھا اور صحن میں تانا بنا ہوا تھا۔مسجد دار الفضل میں ہر طرف گندگی ہی گندگی ہی دکھائی دیتی تھی۔اس مسجد کی الماریوں کے شیلف بھی نکال لئے گئے تھے مسجد دار البر کا غربی بھی پناہ گزینوں کی رہائش گاہ بنی ہوئی تھی صحن میں گدھا بندھا تھا اور باہر اپیلوں کے انبار لگے ہوئے تھے۔مسجد دارالانوار کا نلکہ غائب تھا۔مسجد میں پھولے بنے ہوئے تھے اور الماریاں شیلف سے خالی تھیں مسجدق در آباد کے احاطہ کی اینٹوں کا کوئی نام و نشان تک نظر نہ آتا تھا۔الغرض مسجد نور کے کے سوا تمام مساجد کا حال سخت ابتر اور تکلیفت وہ مقاب در دنیشوں کا تیسرا قد ۲۲ شہادت / اپریل کو الہ ہر امام صاحب میر میونسپلٹی قادیان اور ایک کینٹیل کے سمیت مسجد دار البرکات غربی ، مسجد دار السعہ اور مسجد احمد آباد میں گیا اور اس نے غیر مسلم پناہ گزینوں ر کو مسجدوں کی عزت و حرمت بحال کرنے اور مسجدوں سے منتقل ہونے کی پر زور تحریک کی جس کا خاطر خواہ اثر ہوا۔درویشان قادیان یہاں مساجد کا دورہ کرتے تھے وہاں ڈپٹی کمشنر صاحب گورداسپور اور مقامی مجسٹریٹ کو صورت حال سے برابر آگاہ رکھتے اور ان سے فوری توجہ کرنے کی درخواست کرتے رہے۔نتیجہ یہ ہوا کہ ڈپٹی کمشنر صاحب گورداسپور نے ماہ جوتے مٹی پرمیش کے آخری ہفتہ میں مجسٹریٹ صاحب کو حکم دے دیا یکار مش مرتبہ مرزاحیات محمد صاحب نگران در ویشان قادیان مقامی (سال سیالکوٹ) * 1402-