تاریخ احمدیت (جلد 12)

by Other Authors

Page 23 of 314

تاریخ احمدیت (جلد 12) — Page 23

باد شدید آندھی آئی جس نے نہ تیجے چھوڑے اور نہ باقی چیزیں (ملخصاً) سے تعمیر مراد کیلئے حضرت مصلح موعود کا حضرت مسلمانوں کی ابتدا ہی سے زیردست خواہش اور بے پناہ آپ والمبانه شوق تھی کہ نئے مرکز کی عارضی تعمیرات کا سلسلہ جلد شروع ہو اور آپ اس نہیں فی الفور منتقل ہو کر اس کی مستقل آبادی کا بندوبست اپنی نگرانی میں اور درپردہ انجام دیں چونکہ احمدیت کی مخالف جماعتیں قیام مرکز کے منصوبہ کو ناکام بنانے پر تلی ہوئی تھیں سازشوں کا گویا جال بچھا ہوا تھا اس لئے افتتاح زیدہ کے بعد حضور کا یہ والہانہ شوق فکر مندی، بیقراری اور تشویش میں ہار گیا اور آپ آٹھوں پہر اس کے لئے بے چین رہنے لگے۔یہی وجہ ہے کہ ان دنوں حضور کی صدارت میں رتین باغ کے اندر صدر انجین احمدیہ اور تحریک جدید کے افسروں کی مشاورتی مجلس میں جو معاملات زیر خور آتے تھے ان میں تعمیر ربوہ کے مسئلہ کو مرکزی اور بنیادی حیثیت حاصل ہوتی تھی اور حضرت امیرالمومنین کی خصوصی توجہ اور انہماک کا تو یہ عالم تھا کہ حضور انور اس بارے میں اس طرح بجز بیات و تفصیلات تک میں رہنمائی فرماتے کہ اہل مجلس دنگ رہ جاتے۔وانتاج ربوہ کے تیسرے روز ۲۲ تبوک استمبر برش کو حضور نے ہو مفصل ہدایات دیں ان کا ملخص مشاورتی مجلس کے ریکارڈ میں حسب ذیل الفاظ میں درج ہے: اختر صا حب سے مل کر ۱۴ ، ۱۹ ، ۱۸ ، ۲۰ ، ۲۲ اور ۴۴ کی جس قدر ریلیں مل سکیں لیتے۔کی کوشش کی جائے اور اختر صاحب کو کہا جائے کہ جلد کوشش کریں“ ہ فی الحال ایک کمرہ ۱۲ × ۱۴ × ۱۳ کے چھ صد مکانات بنوالئے جائیں جن میں سے دو صد ادتی قسم کے دیکھے) اور چار صد اعلیٰ دیکھے) مکانات بنوا لئے جائیں۔ان کا موٹا اندازہ یہ ہو گا۔ادی امکانات : لکڑی کے گولے کھڑکیوں وغیرہ کے لئے ۲۵۰ • اعلیٰ مکانات : گیلی دوہرانہ دیار یا گیل : ے اصل چھٹی " شعبہ تاریخ احمدیت " ربوہ میں محفوظ ہے ؟ نے میاں عظام محمد صاحب اختر مراد ہیں جو اُن دنوں ریلوے کے اعلیٰ افسر تھے ، سے یعنی لوہے کے گارڈر : A