تاریخ احمدیت (جلد 12) — Page 269
غلطی تو نہیں گی یہ توکل مجھے مل کر گئے ہیں انہوں نے کہا یہ بات تو درست ہے لیکن وہ کہتے ہیں کہ میں نے ایک بڑا ٹویٹ بات کرنی ہے۔نہیں نے کہا لے آؤ بچنا نچہ وہ گئے میں نے کہا فرمائیے آپ نے کوئی الگ بات کرنی تھی کہنے لگتے ہی ہاں میں نے پوچھا کیا بات ہے؟ کہنے لگے کہ آپ نے کہا تھا کہ ہمیں کشمیر لین چاہئیے اور اس کے لئے ہیں قربانی کرنی چاہیے۔یہ بات آپ نے کسی بنا پر کہی تھی کیا آپ کو معلوم نہیں کہ ہندوستان کے پاس نوچ زیادہ ہے میں نے کہا میں خوب جانتا ہوں کہ اس نستا ہوں کہ اس کے پاس فوج زانہ ہے۔کہنے لگے تو کیا آپ جانتے ہیں کہ جو بند د نہیں ہمارے پاس ہیں وہی ان کے پاس ہیں۔میں نے کہا ٹھیک ہے کہنے لگے کیا آپ کو معلوم نہیں ان کے پاس ڈم ڈم کی فیکٹری ہے جو ہزاروں ہزار بندوق ان کو ہر مہینے زیاد کر کے دیتا ہے میں نے کہا ٹھیک ہے کہنے لگے کیا آپ کو معلوم نہیں کہ ان کے پاس اتنا گولہ بارود ہے اور آٹھ کروڑ کا گولہ بارود جو ہمارا حصہ تھا وہ بھی انہوں نے ہم کو نہیں دیا میں نے کہا ٹھیک ہے کہنے لگے آپ کو معلوم نہیں ان کے ہاں ہوائی جہازوں کے چھہ سکواڈرن ہیں اور ہمارے ہاں صرف دو ہی نہیں نے کہا ہلے کہنے لگے ان کی اتنی آمد ہے اور ہماری اتنی آمد ہے میں نے کہا یہ بھی ٹھیک ہے کہنے لگے جن کالجوں میں دو پڑھتے ہیں انہیں کالجوں میں تم بھی پڑھے ہیں ہمیں ان پر علمی رنگ میں کوئی برتری حاصل نہیں۔میں نے کہا یہ بھی ٹھیک ہے۔کہنے لگے پھر جب ہماری فوج کم ہے اور ان کی زیادہ ہے گولہ بارود ان کے پاس زیادہ ہے تو میں ان کے پاس زیادہ ہیں۔ہوائی جہاز ان کے پاس زیادہ ہیں آمد ان کی زیادہ ہے اور ہم کبھی انہی کا لجوں میں پڑھے ہوئے ہیں جن میں وہ پڑھتے۔ہمارے اندر کوئی خاص لیاقت نہیں تو پھر آپ نے کسی بناء پر ہیں کہا تھا کہ نہیں کشمیر لینا چاہیے۔میں نے کہا دیکھو قرآن کریم میںاللہ تعالئے فرماتا ہے كَمُ مِنْ فِئَةٍ قَلِيلَةٍ غَلَبَتُ فِئَةً كَرَة بِانِ اللہ۔کہ کئی چھوٹی چھوٹی جماعتیں ہیں جو اللہ تعالیٰ کے فضل سے بڑی جماعتوں پر غالب آجایا کرتی ہیں۔اللہ تعالے نے یہ بات اسی لئے کیا بی فرمائی ہے کہ تم تھوڑے اور کمزور ہو کر ڈرانہ کرد خداتع کے طاقت رکھتا ہے کہ تمہیں بردی ملبہ دے دے اس لئے آپ گھبراتے کیوں میں اللہ تعالیٰ پر توکل رکھیئے بے شک آپ چھوٹے ہیں لیکن خدا تعالے آپ کو طاقت دے دے گا۔پھر میں نے کہا میں تم کو ایک مولی بات بتاتا ہوں۔تم مسلمان ہو کیا تمہیں معلوم ہے یا نہیں کہ قرآن نے یہ کہا ہے کہ اگر تم مارے جاؤ گے تو جنت میں جاؤ گے کہنے لگا جی ہاں۔میں نے کہا اب دو مور میں ہیں کہ اگر تم میدان میں کھڑے رہو گئے اور زندہ