تاریخ احمدیت (جلد 12) — Page 246
۲۳۶ چودھری خلیل احمد صاحب تا سر ایم۔اے انچاری احمد ید شن امریکہ ۳۔انمیں التبلیغ احمد در شن گولڈ کوسٹ (افریقہ) ۴- رئیس التبلیغ احمدیہ شن مشرقی افریقہ ۵- جماعت احمدیہ کو لمبو مولوی مبارک احمد صاحب امیر جماعتہائے احمدیہ مشرقی پاکستان - مانوزین متقدمه قتل سندھ وضور نے انتظامات مجلسہ کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا۔افسوس ہے کہ کھانے پینے کا انتظام بعض وجوہ کی بناء پر صحیح نہیں ہو سکا۔ہمارا اندازہ دس ہزار مہمانوں کا تھا لیکن حاضری اللہ تعالیٰ کے فضل سے 14 ہزار سے بھی زیادہ ہوئی ہے۔ہم نے صرف پانی کے انتظام پر دس ہزار روپیہ خرچ کیا تھا مگر اس کا کوئی نتیجہ نہیں نکلا۔اگر گورنمنٹ کے محکمہ حفظان صحت کی مہربانی سے ہمیں ٹینک نہ مل جاتے تو پانی کی بہت ہی تکلیف ہوتی تھی۔صفائی کے محکمہ نے بھی ہماری مدد کی ہے۔اسی طرح ریلوے کے محکمہ نے بھی ہمارے ساتھ تعاون کا بہت اچھا ثبوت دیا ہے۔در حقیقت ان تینوں محکموں کی امداد کے بغیر ہمارا یہ جلسہ کا میاب نہیں ہو سکتا تھا۔اس لئے ہم ان فلموں کا اور چونکہ یہ محکمے گورنمنٹ پاکستان کے ہیں۔اس لئے ہم حکومت پاکستان کا بھی شکریہ ادا کرتے ہیں۔پبلک ڈیوٹی کی ادائیگی کی وجہ سے یہ حکم یقینا اللہ تعالے کی طرف سے ثواب کے مستحق ہوں گے۔جماعت احمدیہ نے قادیان سے کیوں محبت کی اس موضوع پر تقریرہ کرتے ہوئے حضور نے فرمایا۔مقدس مقامات کو چھوڑنا قدرتنا طبع پر گراں گذرتا ہے بلکہ اسے گناہ تصور کیا جاتا ہے۔لیکن اللہ تعالے کی مصلحتیں بعض دفعہ اس کام کو جو عام حالات میں گناہ سمجھا جاتا ہے تو اب بنا دیتی ہیں۔مثلاً خانہ کعبہ کتنی مقدس اور بابرکت جگہ ہے لیکن رسول کریم صلے اللہ علیہ وسلم اور آپ کے صحابہ نے وہاں سے ہجرت کی۔اگر مقدس مقامات کو چھوڑنا ہر حالت میں گناہ ہوتا تو آپ کبھی بھی سکے کے مقام کو نہ چھوڑتے۔در حقیقت آپ کی ہجرت بھی آپ کی صداقت کا ایک نشان تھا کیونکہ سینکڑوں برس قبل اللہ تعالیٰ نے مختلف انبیاء کے ذریعہ رسول کریم صلے اللہ علیہ وسلم کی ہجرت کی خبر دے رکھی تھی۔پس مقدس مقامات سے نکلنا کوئی نئی بات نہیں۔اگر رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور آپ کے صحابہ کے مکہ سے نکل جانے پر اسلام پر کوئی اعتراض نہیں آتا تو قادیان سے نکلنے پر کس طرح اعتراض کیا جا سکتا ہے خاص کر جبکہ ہمارا ایک حصہ ابھی تک قادیان میں بیٹھا ہوا ہے۔ہاں یہ اعتراض ہو سکتا ہے کہ گذشتہ انبیاء نے جس قدر ہجرتیں کیں ان کی خبر تو ضرور پہلے سے 1 i