تاریخ احمدیت (جلد 12)

by Other Authors

Page 231 of 314

تاریخ احمدیت (جلد 12) — Page 231

۲۲۱ لیکن چونکہ کبھی کبھی بعض شوقین لوگ علماء کی مجلس میں بھی چلے جائیں گے اور ان کی باتوں سے لطف اندوز ہوں گے۔اس لئے حاشیہ میں ان اصطلاحات کا بھی ذکر کر دیا جائے گا۔اس طرح اسے یہ معلوم کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی کہ بر کلے اور کانٹ نے کیا کہا ہے۔بلکہ کتاب کے حاشیہ میں ہی یہ لکھا ہوا ہوگا کہ پر کلے اور کانٹ کا یہ مقولہ ہے یا یہ خلال کتاب میں لکھا ہوتا ہے۔غرض جب بھی وہ چاہے اپنے عام علم کو اصطلاحی علم میں بدل لے۔یا سیدھی سادھی اردو میں پڑھ لے غرض ہر صفحہ کے نیچے پر ایک امر کا حوالہ دیا جائے گا تا حس کو شوق ہو تحقیق کر سکے۔اس سلسلہ کی کئی کڑیاں ہوں گی۔اڈل۔بچوں کے لئے یعنی ابتدائی تعلیم سے مڈل تک کے بچوں کے لئے مگر اس سے وہ لوگ بھی فائدہ اٹھا سکتے ہوں۔جو معمولی لکھنا پڑھتا ہی جانتے ہوں۔دو بڑے بچوں کے لئے یعنی ہائی سکولوں کے طالبعلموں کے لئے۔سوم - بڑوں کے لئے قطع نظر اس کے کہ وہ کا لجوں میں پڑھتے ہوں یا انہوں نے خود تحقیق کی ہو۔چهارم - محض لڑکیوں کے لئے پنجم محض لڑکوں کے لیئے ششم محض مردوں کے لئے هفتم محض عورتوں کے لئے هشتم بیوی کے لئے نہم میاں کے لئے دھم۔اچھے شہری کے لئے میرے نز دیک مختلف ضرورتوں کو مد نظر رکھتے ہو کے اس سے كتتب میں ان مضامین پیجٹ ہونی چاہیئے۔پهلا سلسله اسبتی باری تعالے ۲۔معیار شناخت نبوت ہو۔دعا - فضاء وقدر - بحث لعبد الموت 4 بہشت و روزه ، -- معجزات - - فرشته و صفات الهیه ا ضرورت نبوت و