تاریخ احمدیت (جلد 12)

by Other Authors

Page 223 of 314

تاریخ احمدیت (جلد 12) — Page 223

44 مولانا جلال الدین صاحب شمس نے مختلف علمی موضوعات پر پیاز معلومات تقریریں کیں۔ایک مختصر سی تقریر جرمن تو مسلم ہر عبد الشکور کترے کی بھی ہوئی ہے ساڑھے نو بجے شب مجلس مشاورت رش ہوئی جو بارہ بجے شب مجلس مشاورت کا انعقاد ایک بھاری رہی۔اجلاس میں پاکستان کی اکثر احمدی جماعتوں کے نمائندے موجود تھے حضرت مصلح موعود رضی اللہ عنہ نے آیندہ سال کے لئے قریباً اٹھارہ لاکھ روپیہ کا میزانیہ منظور فرمایا۔اور تابزوں کو نصیحت فرمائی گروہ حکومت کے ٹیکس اور جماعتی چندے دیانت داری کے ساتھ اپنی صحیح اور اصل آمد کے حساب سے اور کیا کریں۔اس تعلق میں حضور نے اپنی مثال دیتے ہوئے فرمایا کہ ایک سعود سے کے سلسلہ میں ہمیں سو روپیہ ٹیکس ادا کرنا تھا۔لگی ہمیں کہا گیا کہ اگر آپ رسید نہ لیں تو اس ٹیکس سے نچا سکتے ہیں۔مگر میں نے کہا کہ ہم اپنی بچت کا ہرگز خیال نہیں کریں گے اور یہ کیس ضرور ادا کریں گے حضور نے فرمایا۔اب تو ملک میں ہماری اپنی حکومت ہے۔کیا ہم اپنی حکومت کو بھی ٹیکس نہ دیں ہے حضرت امیر المومنین صلح موعود کا جلسہ کے دوسرے روز (۱۶ شہادت / اپریل کو صبح آٹھ بجے حضرت مصلح موعود نے جماعت احمدیہ کی خواتین سے نہایت خواتین احمدیت سے پیر اثر خطاب شر انگیز اور مورگن خطاب فرمایا جس کے شروع میں حضور نے بتایا کہ اس جلسہ کی غرض و غایت اچھی طرح سمجھ لینی چاہئیے کہ یہ جلسہ تقریبوں کا نہیں، دعاؤں کا ہے۔اس تمہید کے بعد حضور نے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم کے صبرو استقامت کے بعض نہایت ایمان افروز واقعات بیان فرمائے اور بتایا کہ انبیاء کی سماعتیں ہمیشہ تکلیفوں سے عزت پاتی ہیں۔پس اپنے نفس میں اور اپنی اولاد میں دین کی خاطر تکلیفیں برداشت کرنے کی عادت ڈالو۔وہی عورت عزت کی مستحق ہے جو بچہ نہیں جنتی شیر جنتی ہے، جو انسان نہیں جینتی فرشتہ جنتی ہے۔یہی وہ کام ہے جو صحابیات نے کیا۔اور یہی تمہارے لئے حقیقی نمونہ اور حقیقی راہ نما ہے ہے له الفضل ۲۰ شہادت اپریل ۱۳۲۸ ش صفحه ۸ : " " صفحه ۵ که مفصل تقریر رسالہ " مصباح " بابت مئی 190 ء میں چھپ گئی تھی۔