تاریخ احمدیت (جلد 12)

by Other Authors

Page 160 of 314

تاریخ احمدیت (جلد 12) — Page 160

۱۵۷ صاحبہ نے (یو مسجد زیورک و سوئٹزرلینڈ کے سنگ بنیاد کے سلسلہ میں تشریف لے جارہ ہی تھیں) ۱۹ تا ۲۲ ظہور ہمبرگ دار تبلیغ میں قیام فرما ہیں۔جرمن پریس نے آپ کی آمد کی خبر نمایاں طور پر شائع کی اور اسلام میں عورتوں کے بلند مقام پر بھی روشنی ڈالی ہے ہمبرگ مشن کی عمارت میں توسیع کا سنگ بنیاد نہ کی DIE ہمبرگ مشن کی عمارت میں ویسی بیانیہ کے وقت پر کھاگیا۔جرمنی کے مشہور اخیر 21 WELT نے ہر دو تقاریب کا ذکر کرتے ہوئے لکھا :- مر صرف یہ ایک واحد جماعت ہے جو دنیا بھر میں تبلیغ اسلام کے فرائض سر انجام دے رہی ہے" سید ناخلیفہ ایسیح الثالث اید اللہ علی ارمنی میں اسلام کے روحانی انقلاب کی بنیادی اینٹ حضرت مصلح موعود کے مقدس ہاتھوں سے کا مغربی جرمنی کی طرف پہلا سفر رکھی جا چکی تھی۔اس بنیاد کو پہلے سے زیادہ مضبوط A مستحکم اور وسیع کرنے کے لئے مہدی مسعود کے نافلہ موعود سید نا حضرت امیر المومنین خلیفه اسم الثالث ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز اپنے مشہور عالم دورہ یورپ پریش) کے دوران مغربی جرمنی میں بھی تشریف لے گئے سے حضرت امیر مؤمنین ، سے۔ار دفارا ولائی تک فرانکفورٹ میں رونق افروزہ رہے۔ور وقار جولائی کو جماعت احمدیہ جرمنی کی طرف سے حضور کے اعزاز میں وسیع پیمانے پر ایک استقبالیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں جرمنی کے احمدی مخلصین کے علاوہ شہر کے دوسرے معززین مثلاً پادری، وکلاء، اور پر وفیسر بھی شامل ہوئے۔اس موقع پر چوہدری عبداللطیف صاحب انچارج مبلغ نے سپاسنامہ پڑھا جس کے جواب میں حضور نے ایک پر اثر انگریزی خطاب فرمایا جس میں جرمنوں کو یہ پر شوکت پیغام دیا کہ اللہ تعالی نے اسلام کی تائید اور نصرت کے لئے اپنے ایک موعود ہندے کو اس زمانہ کا مصلح اور مسیح موعود اور مہاری بنا کر بھیجا ہے جس نے دنیا کو چیلنج دیا کہ خدا تعالیٰ نے حضرت محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم کے فرزند جلیل ہونے کی حیثیت میں کثرت سے میرے ہاتھ پر نشان ظاہر کئے ہیں۔اگر عیسائیوں میں سے کوئی یہ ثابت کر کے دکھائے کہ میے کے معجزات کیفیت اور کمیت میں میرے معجزات سے بڑھ الفضل افلح جنوری ۱۳۳۳ بیش صفحه ۳ * 191⑈ + که شخصا از رپورٹ مبلغ مرسله مورخه ۲۰ اپریل مشاهه کے حضور ایدہ اللہ تعالیٰ زمانہ طالبعلمی میں بھی جو منی تشریف لائے تھے مگر زمانہ خلافت کا یہ پہلا سفر مکھتا ہے