تاریخ احمدیت (جلد 11)

by Other Authors

Page 68 of 494

تاریخ احمدیت (جلد 11) — Page 68

ہے اور تبلیغ اسلام پر بھی آب قانوناً کوئی پابندی نافذ نہیں ہے۔فَالْحَمدُ لِلَّهِ عَلَى ذَالِك لیے دار التبلیغ سپین کی شاندار خدمات پر احمد پیشمی نے اس وقت تک اسلام کی جو شاندار خد تا ایک طائرانہ نظر انجام دیں ان سے اس ملک میں اسلام کا مستقبل صاف طور پر روشن نظر آنے لگا ہے جس کا بھاری ثبوت یہ ہے کہ چرچ کی اسلام کے خلاف جاری شدہ نفرت کی ظالمانہ ہم آہستہ آہستہ بے اثر ہوتی جارہی ہے اور قلوب و اذہان میں آنحضرت صلے اللہ علیہ وسلم اور قرآن مجید اور مسلمانوں سے نفرت و حقارت کے خیالات و جذبات میں بتدریج نمایاں کمی واقع ہو رہی ہے اور ان کی جگہ رواداری اور محبت نے لینی شروع کر دی ہے۔ایک زمانہ وہ تھا جبکہ سینی کاملی پرہیں اسلام اورمسلمانوں کو نظر انداز کر دیتا تھا مگر آپ پریس کا رجعت پسندانہ انداز فکر و طرز عمل بھی بدل رہا ہے۔اس خوش گوار تغیر و تبدل کا ایک نمونہ بارسیلون ہفتہ وار رسالہ REVISTA کا وہ فضل مضمون بھی ہے جو اُس نے اپنی ۱۹ تا ۲۵ جولائی بٹائے کی اشاعت میں شائع کیا ہے یہ مضمون چونکہ اسلام سے متعلق سپین کے موجودہ بدلتے ہوئے رجحانات کی ایک واضح تصویر پیشین کرتا ہے اس لئے اس کے ایک حصہ کا ترجمہ دیا جانا ضروری ہے۔اخبار ند کور نے کرم الہی ظفر مبلغ اسلام کے خیلی بعنوان سے لکھا:۔احمدیت کے بنیادی اُصول سمجھنے مشکل نہیں ہیں ہاں ہمارے لئے ان کا قبول کرنا مشکل ہے کیونکہ ہم یورپ کو زیادہ ترقی یافتہ سمجھتے ہیں اور خیال کرتے ہیں کہ سب اقتدار ہمارے ہاتھ میں ہے۔ہمارا مقصد صاف ہے جیسا کہ گزشتہ وقتوں میں دُہرایا جا چکا ہے۔کیا مشرق ہی ہمیں اخلاق حسنہ سکھائے ؟ ہو سکتا ہے مشرق ہی ہمیں آکر اخلاق حسنہ سکھائے 31921 ا مبلغ اسلام مولوی کرم الی صاحب ظفر کا مکتوب بنام مؤلف "تاریخ احمدیت ( مورخه هم از احسان برجون هم REVISTA نے اس مضمون کے ساتھ ایک گروپ نوٹ بھی شائع کیا جس میں مبلغ اسلام مولوی کرم الہی صاحب ظفر کے ساتھ سابق سفیر سپین مقیم کراچی۔سابق وزیر محنت پین۔سابق وزیر خارجه سپین SR MARTIN۔30 RTA (حال SANT DRRIO۔۔جنرل سیکرٹری آف سٹیٹ کونسل اور سابق سفیر پاکستان تقسیم میڈرڈ سید میراں محمد شاہ صاحب بھی کھڑے تھے ہے S۔R۔ARTAJO