تاریخ احمدیت (جلد 11) — Page 59
۵۹ D۔FELIPEXIMENEZ SHDIDOYAL-)۔-11 یفٹیننٹ جنرل SR CON DE CASALOTA ۱۲ لیبر یونین کے وزیر D۔EMIGNE GAREIS RAMAL ہر ایسی ایسی منزل فرانکو صدر مملکت سپین مع وزراء کونسل S۔E, SR, D۔FRANCISCO FRANCO BAHAMONDE ۱۴- پریذیڈنٹ فرانس ہز ایکسی لینسی موسیو جارج پوپیڈو (GEORGE POMPIDO) ا شخصیتوں نے اسلامی لٹریچر کے مہیا کئے جانے پر نہ صرف شکریہ ادا کیا بلکہ اس کا ڈی پی سے مطالعہ کر کے نہایت عمدہ تاثرات کا اظہار کیا مثلا لیبر یونین کے وزیر (RAHAL نئے اسلامی اصول کی فلاسفی "کمیونزم اینڈ ڈیمو کریسی " اسلام کا اقتصادی نظام پیغام امن اور ایک حرف انتباہ کی نسبت لکھا:۔(D۔EMIGNE GAREIS یکی خط کا بنواب دیر سے دے رہا ہوں کیونکہ نیا چارج لینے کی وجہ سے بے حد مصروفیت رہی ہے لیکن یہ کتب پڑھنے کا بے حد اشتیاق تھا۔کچھ دن ہوئے ہیں نے کتب پڑھ لی ہیں۔آپکو یقین دلاتا ہوں کہ یکتب علوم روحانی کا خزانہ ہیں اور انتہائی دلچسپ ہیں۔آپ کا دلی شکریہ اورا کرتا ہوں کہ مبلیغ اسلام مولوی کرم الہی صاحب ظفر نے ماہ فتح سربراہ مملکت مین کے نام تبلیغی مکتوب دسمبر ١٩٦ ء میں مملکت سپین کے سر براہ مہرایکسی لینسی جنرل فرانکو کی خدمت میں ایک اہم تلیغی مکتوب لکھا جس میں اسلام اور احمدیت کے اہم بنیادی عقائد کا خام بیان کیا اور آخرمیں انہیں آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے فرزند علی مہدی معہود علیہ اسلام پر ایمان لانے کی دعوت دی۔صدر مملکت جنرل فرانکو نے اس مکتوب کے موصول ہونے پر ۲۴ دسمبر کو شکریہ کا خط لکھا۔له الفضل ، احسان /جوان ها سے (ترجمہ) الفضل ۷ار احسان / جون + 11940