تاریخ احمدیت (جلد 11) — Page 58
خلافت ثالثہ کے عہد مبارک سے سپین مشن ایک نئے دور میں داخل ہو سکین مشن کی نشاۃ ثانیہ چکا ہے جبکہ نہ صرف اس کی تبلیغی سرگرمیوں کی وسعت پذیری اور رفتار خلافت ثالثہ میں ترقی دونوں میں بہت اضافہ ہوا اور ہو رہا ہے بلکہ اب اس کا طریق کار اور پروگرام پہلے سے زیادہ معین، واضح اور نمایاں صورت اختیار کر چکا ہے۔خلافت ثالثہ کے ابتدائی چار پانچ سال میں اس مشن کی طرف سے اسلامی لٹریچر کی وسیع پیمانہ پر سب سے زیادہ تو یہ اس امرکی طرف وہی گئی کہ ملک کے مشہور کی سب سے توجہ دی ترسیل اور اس کے اثرات اداروں اور نام نمیتوں تک اسلامی لٹر پر بکثرت پہنچا دیا جائے نامور شخصیتوں تک لٹریچر اس لٹر پھر میں سید نا حضرت امیر المومنین خلیفہ المسیح الثالث ایدہ اللہ تعالیٰ کا پیغام امن اور حرف انتباہ خاص طور پر شامل تھا چنانچہ اس عرصہ میں جن نمتازا ور مشہور لوگوں کو اسلامی لٹریچر دیا گیا ان میں سے بعض کے نام یہ ہیں :۔۱ ہز ایکسی لینسی (SR۔RENE SHIEK ) پریذیڈنٹ نکر ابو آ (MICRABUA ) وسطی امریکہ۔-- نکرا ملڑی اٹیچی صاحب افسر رابطه (CHIEF OF PROTOCOL) کرا بو - ہنری ٹی ( I LANDE DOSTION۔در ) جلاوطن بادشاه سپین تقسیم پرتگال -۔سپین کے مشہور ڈاکٹر D۔CARLOS TIME NEZ وزیر اقتصادیات سپین ہز ایکسی لیسی ABLE D۔PEDRO CUAL VILL D۔ANTO MIS OLIVIERA SALAZAR وزیر اعظم میرگال پریذیڈنٹ رائل اکیڈیمی فزیکل سائنس۔سے له ۷۔سیکرٹری پرین ایسوسی ایشن بیه سابق وزیر خارجه سپین D۔ALBERTO MARTIN ARTATO ۹ - D۔JUAN BENEY۳۵ پریذیڈنٹ کو نسل آن پریس سپین۔اے مثلاً ۱۳۲۸ میں رائل میڈیکل اکیڈیمی ، رائل اکیڈمی آف ہسٹری ، جوڈیشل رائل اکیڈ ہی۔رائل اکیڈیمی آف فارسی کے ۱۳ ممبروں کو اسلامی اصول کی فلاسفی بھجوائی اور بعض کو اسلام کا اقتصادی نظام بھی۔سے رسالہ تحریک جدید و فائز جولائی ۱۳۳۵۵ الفضل ۱۲ و فار جولائی ۱۳۲ ص ۳ : A 81979 +