تاریخ احمدیت (جلد 11)

by Other Authors

Page 38 of 494

تاریخ احمدیت (جلد 11) — Page 38

عدا حب نے کہا کہ آپ ایک ایسی بات کا مطالبہ کہ رہے ہیں جسے دنیا کا کوئی بھی انصاف پسند اور عقلمند انسانی تسلیم کرنے پر آمادہ نہیں ہو سکتا۔یہ خالص ایک مذہبی کتاب ہے اور اس کے مصنف ہمارے نزدیک اللہ تعالیٰ کے فرستادہ تھے۔ان کی کتاب میں تبدیلی کا کسی کو حق نہیں پہنچتا۔علاوہ ازیں ماہ تبوک استمبر منہ میں لنڈن کے پاکستان آفس نے بھی بذریعہ میٹھی اطلاع دی کہ اگر 1901 کتاب میں ہسپانوی حکومت کی رائے کے مطابق ترمیم وصیح کر دی جائے تو یہ پابندی اٹھالی جائے گی مگر مبلغ اسلام نے اسے بھی اپنے تارا در فصل مکتوب میں یہی جواب دیا کہ تبدیلی ناممکن ہے۔یہ سلسلہ مراسلت ابھی جاری تھا کہ اس اثناء میں سنسر شپ کا محکمہ وزارت تعلیم کی بجائے وزارت اطلاعات کے ساتھ وابستہ کر دیا گیا۔اس تبدیلی سے کتاب کا معاملہ از سر کو اٹھا نا پڑا انجناب ظفر صاحب نے ایک مفصل خط ڈائریکٹر آف پراپیگینڈا کو لکھا اور ملاقات بھی کی مگر انہوں نے چند دنوں کے بعد جواب بھجوایا کہ وہ سابق وزیر تعلیم کا فیصلہ منسوخ نہیں کر سکتے جبکہ دوسرے مذاہب کے بارے میں حکومت کی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے کہ قبل ازیں پریس کے مالک نے وعدہ کر رکھا تھا کو اگر کتاب کی تمام قیمت ادا کر دی جائے تو وہ کتاب مشن میں لے جانے کی اجازت دے دے گا مگر اس نے بھی معذرت کر دی اور بتایا کہ ڈائریکٹر جنرل نے کہا ہے کہ جب تک کتاب پر سے پابندی نہیں اُٹھائی جاتی ساری ذمہ داری مطبیع والوں پر ہوگی۔اس پر تبلیغ اسلام نے ڈائریکٹر جنرل آف پراپیگنڈا کو پے در پے خطوط لکھے۔ایک زور دار خط کے ذریعہ ان کو قائل کرنے کی بہت کوشش کی کہ پیچھے مذہب کی نشانی یہ ہے کہ غیر مذاہب کو کھلی تبلیغ و اشاعت کی اجازت دیتا ہے۔ڈائریکٹر جنرل صاحب نے بظاہر بڑی ہمدردی کا خط لکھا کہ آپ کی کوششوں کا معترف ہوں مگر ساتھ ہی یہ دو ٹوک جواب دیا کہ سپین میں کیتھولک کے سوا کسی مذہب کو تبلیغ کی قانوناً اجازت نہیں ہے مولوی کرم الہی صاحب ظفر نے مختلف شخصیتوں کے ذریعہ سے بھی اس پابندی کے اُٹھائے جانے کی بہت کوششیں کیں مگر کوئی کامیابی نہ ہوئی ہے خدا کی قدرت! اُن ایام میں جبکہ سین گورنمنٹ کی طرف سے کتاب پر نہایت سختی سے پابندی عائد الفضل ۲۷ ماه نبوت / نومبرهنه تا کالم وله الفضل ۱۲ صلح / جنوری ها 4 کالم ع ء سے الفصل 19 ر شہادت / اپریل ها مث کا لم۔ہے ۲۲ ۶۱۹۵۲ Fitor