تاریخ احمدیت (جلد 11) — Page 33
یشن ابھی ابتدائی مراحل میں تھا کہ ماہ اضاور اکتوبر سے لیکچر اسلام کا اقتصادی نظام میانی کا یہ کام ہوگیا ورکرز کو سے بند کر دینے کا خرچ ختم کے ہسپانوی ترجمہ کی اشاعت فیصلہ کرنا یا مولوی کرمانی صاحب نظر نے تالین اسلام کا پڑ ها جھنڈا سرنگوں ہونا کسی طرح گوارانہ کیا اور اخراجات مشن چلانے کے لئے عطر فروخت کرنے کا کام شروع کر دیا۔میڈرڈ کارپوریشن کی طرف سے پھیری والوں ک مال بیچنے کی ممانعت تھی جس کی وجہ سے بڑی مشکلات پیش آئیں مگر انہوں نے اپنا کام جاری رکھا جو عملاً سپین میں ایک چلتا پھرتا تبلیغی ادارہ تھا جس کو حکومت کے سپاہی مشتبہ نظروں سے دیکھتے تھے بلکہ ایک بار جب آپ خوانچہ لگا ئے عطریات فروخت کر رہے تھے خفیہ پولیس کے پانچ آدمی آپ کو گرفتار کر کے لے گئے اور چار گھنٹہ تک زیر حراست رکھائیں ہسپانوی زبان میں کوئی اسلامی لٹریچر موجود نہیں تھا اس خلاء کو جلد سے جلد پر کئے بغیر تبلیغی مسائی ران چوہدری محمد اسحق صاحب ساتی ماہ شہادت / اپریل میں مین سے پاکستان بلوا لئے گئے۔شاہ مولوی کریم انہی صاحب ظفر تحریر فرماتے ہیں:۔بر صغیر ہند و پاکستان کی تقسیم کے وقت جب فسادات کی وجہ سے جماعت کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا اور قادیان سے ہجرت کر کے پاکستان جانا پڑا تو الی تنگی کی وجہ سے سید نا حضرت لمصلح الموعود نے یورپ کے بعض مشنوں کو بند کرنے کا فیصلہ فرمایا اور میں سپین کا مشن بھی تھا۔خاکسار نے حضور پر نور کی خدمت مبارک میں عرض کیا کہ مشن نہ بند کریں خاکسار خود اخراجات پیدا کرنے کی کوشش کر رہے گا۔چنانچہ لنڈن میں جو عطر کا کا م سیکھا تھا کام آیا۔عطر کی شیشیاں بھر کر بعض دوستوں کے ذریعہ فروخت کرنے کی کوشش کی مگر آمد بہت قلیل ہوتی تھی۔میڈرڈ یونیورسٹی کے ایک انگریز پروفیسر SR MORRIS سے تعارف تھا۔ان کی اہلیہ ہسپانوی خاتون تھیں انہوں نے تحریک کی کہ RASTRO سنڈے مارکیٹ کیوں نہیں جاتے؟ چنانچہ ایک ہسپانوی دوست کے ساتھ سنڈے مارکیٹ جانا شروع کر دیا۔خدا کے فضل سے پہرا تو ار کو تین چار پونڈ بکر کی ہو جاتی تھی۔اسی طرح ایک واقف فیملی نے رائے دی کہ آپ نیشنل انڈسٹری نمائش ZARAGOZA بھائیں چنانچہ کہ ؟ اکتوبر ۹۲ میں وہاں گیا، الحمد شر وہاں اچھی بکری ہوئی میں اشبیلیہ بھی گیا۔ماہ مئی 199 میں VALEHETA کی صنعتی نمائش میں بھی شامل ہوا اور اس سال BARCELONA کی معنی نمائش میں بھی حصہ لیا اور کچھ رقم بھی جمع کر لی " داشت باس از مکتوب محرره ۱۲ر احسان ارجون ه بنام مؤلف " تاریخ احمدیت " ) : ه الفضل يكم تبوک /ستمبر هم من یکم