تاریخ احمدیت (جلد 11)

by Other Authors

Page 453 of 494

تاریخ احمدیت (جلد 11) — Page 453

ہر بچے اور ہر بوڑھے کے دل پر زخم کا اتنا گہر افشان پڑ جاتا کہ کوئی مرہم اسے مندمل نہ کر سکتی۔تم خوش قسمتی سے وہاں جا رہی ہو اپنے فرض کو یاد رکھو اور اپنے خاوند کو یاد دلاتی رہو تمہارا جانا تمہارے خاوند کو تبلیغ میں شکست نہ کر دے گر آگے سے بھی چست بنائے صحابیات جب جنگوں میں جاتی تھیں تو اپنے خاوندوں کو جموں میں نہیں گھسٹتی تھیں بلکہ یوں سے باہر نکالتی تھیں اسی وجہ سے ان کا نام عزت سے یاد کیا جاتا ہے اور قیامت تک یاد کیا جائے گا۔مل بیٹھنے کا وقت مرنے کے بعد بہت لمبا ملنے والا ہے اس کی یاد میں ان کام کے دنوں کو زیادہ سے زیادہ مفید بنا نا چاہئیے۔آمین۔مرزا محمود احمد حضرت قمرالانبیا صا حبزادہ مرزا بشیر احمد صاحب گرامی نام مبلغ اسلام ستین مورخه ۲- امان / مارچ ۶۱۹۵۴ و عیما طبق ایسا ا فولاد عزیزه خدمه بیگم کام الی ان خوف سے میرا ان الله ابواله را آپ کی شادی کا بری حالات کے لحاظ کے دین اوین اور رات کے ساتھ مروی ہے مگر ابھی تک یہ صرف ایک جسم ہے اور ان کے اندر حقیقت کی روح ڈالنا باتو با نا خدا کے لاتم میں بہا جو نام نفلوں اور رحمتوں کا سر شیشہ ہے اور یا نہ رات کا نہیں کہ رہنے عمل کے نامی تصورت درخت کی جانب نہیں۔میری دوا ہے کئے