تاریخ احمدیت (جلد 11)

by Other Authors

Page 452 of 494

تاریخ احمدیت (جلد 11) — Page 452

کھیتی تمھیں بلکہ چکھوں سے یا پر انکا تی تھیں قیوں یا نکالتی اکی وجہ سے انکا کا اترے سے یاد کیا جاتا ہے سر قیامت تک یاد کیا جائیگا۔مالی سمجھتے کا وقت مری کے بعد بہت کیا تھے والا ہے اسکی بار میں انا کام کے دنوں کوئی بار ہے زیاده میشد به نام آمین (2۔3۔54۔) کو نا امید و تظهر لله أعوذ بالله من الشيطن الرجيم بسم الله الرّحمن الرّحيم نحمده ونصلى على رسوله الكريم خدا کے فضل اور رحم کے ساتھ هو الناصر تم اس ملک جارہی ہو جس پر مسلمانوں نے پہلی صدی میں قبضہ کیا اور سات سو سال تک وہاں قابض رہے۔اس ملک کا مسلمانوں کے ہاتھ سے نکل جانا ایک بڑے دُکھ کی بات ہے مگر ملک تو نکلتے ہی رہتے ہیں وہاں سے اسلام کا نکل جانا اصل صدمہ ہے اور ایسا صدمہ جسے کسی مسلمان کو بھلانا نہیں چاہئے شیعہ امام سین کی یاد میں ہر سال تازے نکالتے ہیں یہ ایک بدعت ہے مگر اگر کسی صورت میں بھی یہ جائز ہوتا توسلمانوں کو نیکی کا ماتم ہرسال کرنا چاہیئے تھا یہاں تک کہ