تاریخ احمدیت (جلد 11)

by Other Authors

Page 314 of 494

تاریخ احمدیت (جلد 11) — Page 314

۳۱۴ اس وفد کے بعد ہفت روزہ اخبار الجمعیتہ (پشاور) کے اخبار الجمعیتہ پشاور میں دیرستہ تم جس گیلانی حضور کی خدمت میں حاضر ہوئے محمد حضرت مصلح موعود کا اہم بیان دوران ملاقات حضور نے جو بیان دیا وہ الجمعیتہ ( اپریل ۱۹۴۷) میں شائع ہوا جس کا متن حسب ذیل ہے :- "امیر جماعت احمدیہ پشاور میں جناب مرزا البشیر الدین محمود احمد صاحب قادیانی ان دنوں پشاور میں تشریف فرما ہیں آپ نے بڑی عنائت فرماکر مجھے ملاقات کا شرف بخشا اور ایک بیان دیتے ہوئے فرمایا آج آفریدی قبائل کے ایک نمائندہ وفد نے ملاقات کی جس میں خان بہادر ملک مراد خان نواب زادہ محمد علی خان ، ملک لطیف خان ، ملک، ولی خان ، ملک امیر خان ، اکبر سین ملک سبان ، ملک نیا ز محمد نتان، ملک ہوات خان و حاجی عامل خان ، شهزاده نواب دین شامل تھے۔اور میں نے لوگوں سے سوال کیا کہ آپ لوگ مجھے ملنے کی کیوں خواہش کرتے ہیں۔اس پر انہوں نے جواب دیا کہ ہمارے قادیان کے بھائیوں نے جس استقلال بہادری اور جوانمردی کا گزشتہ چند ماہ میں ثبوت دیا ہے اُس کی مثال ملنی اگر محال نہیں تو مشکل ضرور ہے اور ہم پورے وثوق کے ساتھ یہ کہ سکتے ہیں کہ جس فرقہ یا قوم میں اس قسم کی بہادری پائی جائے یقیناً اُس کا لیڈر (امیریا پیر ضرور بہادر ہوگا اور ہمیں بہادر ہونے کا دعویٰ ہے۔اِس لئے اِس کو اپنا فرض جانتے ہیں کہ بہادروں کی قدر کریں اور اُن کے رہبر کے سامنے اپنی عقیدت پیش کریں۔اس پر میں نے جواب میں کہا کہ مسلمان ہمیشہ سے بہادر ہیں اور اُس وقت تک وہ بہ اور رہیں گے اور بزدلی اُن کے نزدیک نہ بھٹکے گی جس وقت تک وہ اپنے عقیدے سے منحرف نہ ہو جائیں۔(۲) اس کے بعد میں نے پاکستان کی اقتصادی حالت کے متعلق آپ کی رائے دریافت کی، جواباً فرمایا کہ یقیناً پاکستان کی اقتصادی اور مالی حالت ہندوستان سے پدر جہا بہتر ہے اور پاکستان کے باشندے ہندوستان کے رہنے والوں کی بہ نسبت