تاریخ احمدیت (جلد 11)

by Other Authors

Page 7 of 494

تاریخ احمدیت (جلد 11) — Page 7

آپ نے ماماہ نتیجے ۳۲۴ میش کو نو مجاہدین کا ایک قافلہ قادیان سے انگلستان روانہ فرمایا جس نے حضرت ۶۱۹۴۵ مولانا جلال الدین صاحب شمس امام مسجد لنڈن کی نگرانی میں تبلیغی ٹریننگ حاصل کرنے کے بعد دیکھتے ہیں دیکھتے فرانتی یسین پسلی سوئٹزرلینڈ اور جرمنی میں احمد یشن قائم کر دئیے۔ان شنوں کو ابتداء میں کیا کیا مشکلات پیش آئیں تبلیغی سرگرمیوں کے شروع کرنے اور جاری رکھنے کیلئے کن ذرائع کو بروئے کار لایا گیا اور ان کے کیا نتائج برآمد ہوئے ؟ وغیرہ ضروری اُمور کا مفصل ذکر ذیل میں ہرشن کے تحت کیا جاتا ہے۔فصل اول ام فیلم مشن فرانس کا قیام احمدیہ اسلام کا دور اول اور فانا اوراس کا شور را با نام یورپ کے مال مغرب میں واقع ہے جو سپین کے شمال میں ہے اور اس سے ملحق ہے۔فرانس میں اسلام کا نام پہلی بار میں ہنچا جبکہ مشہور عالم مسلمان جرنیل طارق بن زیاد فتمندی کا جھنڈا لہراتے ہوئے جیل الطارق (جبرالٹر تک پہنچ گئے۔سے میں امیر افریقی موسی بن نصیر نے پورے اندیس پرمسلم حکومت قائم کر دی ہے اس کے بعد حضرت عمر بن عبد العزیز " د ولادت با وفات ۲۵ رجب شهر فروری ) نے جن کو سید نامحمدی مسعود علیہ السلام نے نیک اور عادل بادشاہ قرار دیا ہے لیے اسمح بن مالک خوانی و کما نڈر بناکر بھجوایا۔تاریخ سے یہ بات پایہ ثبوت تک پہنچتی ہے کہ اسلامی لشکر حضرت عمر بن عبدالعزیز کی خلافت کے پہلے ہی سال میں کوہ پیر نیز PYRENEES MOUNTAINS) کو عبور کر کے فرانس کی سرحد میں ه ابن خلدون حقصه تیم باب ۲۳ ( تألیف علامہ عبدالرحمن ابن خلدون المغربي - ولادت سے وفات بشم - ہ تحفہ گولڑویہ ص۱۳۵ طبع اول : ترجمه نفح الطيب مثلا از علامہ شہاب الدین ابو العباس التلمساني المقری (۶۱۵۹۲ - ۶۱۶۷۸) مترجم مولوی خلیل ارمانی مراد جوی مطیع مسلم یونیورسٹی انسٹی شیر علی که به ۰۹۱۹۲