تاریخ احمدیت (جلد 11)

by Other Authors

Page 6 of 494

تاریخ احمدیت (جلد 11) — Page 6

نہیں اور نہ ان کے سامنے اصل حقیقت کو پیش کیا گیا ہے۔ان لوگوں کا حق ہے کہ ان کو حقیقی اسلام دکھلایا جاوے جو خدا تعالیٰ نے ہم پر ظاہر کیا ہے۔وہ امتیازی باتیں جو کہ خدا تعالے نے اس سلسلہ میں رکھی ہیں وہ ان پر ظا ہر کرنی چاہئیں اور خدا تعالیٰ کے مکالمات اور مخاطبات کا سلسلہ ان کے سامنے پیش کرنا چاہئیے۔اور ان سب باتوں کو جمع کیا جاوے جن کے ساتھ اسلام کی عربیت اس زمانہ میں وابستہ ہے۔ان تمام دلائل کو جمع کیا جا سے جو اسلام کی قدرت کے واسطے خدا تعالیٰ نے ہم کو سمجھائے ہیں؟ لہ ستید نا المصلح الموعود نے حضرت امام الزمان مهدی مسعود علیہ السلام کے بیان فرمودہ طریق تبلیغ کو عملی جامہ پہنانے اور مغربی ممالک کے کونے کونے تک حقیقی اسلام کی آواز پہنچانے کے لئے سب سے پہلا اور بر وقت قدم یہ اٹھایا کہ انگلستان میں احمدیہ دار التبلیغ کا قیام فرمایا اور پے در پے مبلغ بھجوانے ۱۹۲۴ شروع کئے جب اسلامی دعوت وتبلیغ کی راہ کسی قدر ہموار ہوگئی تو حضور جولائی سر میں بنفس نفیس یورپ تشریف لے گئے تا ان ممالک کے تفصیلی حالات ومشکلات کا قریب سے مطالعہ کرنے اور وہاں کے ہر طبقہ اور ہر نقطہ خیال کے لوگوں سے مشورہ کرنے کے بعد تبلیغ اسلام کی ایک مستقل سکیم اور ایک مکمل نظام تجویز فرمائیں۔اس مبارک سفر نے جو قریباً ساڑھے چار ماہ میں اختتام کو پہنچا۔نہ صرف یورپ کی اسلامی مہم جواب تک نہایت محدود اور بالکل ابتدائی اور مختصر صورت میں تھی پہلے سے زیادہ منظم اور تیز کر دی بلکہ اس کے اثرات انگلستان سے نکل کر آہستہ آہستہ یورپ کے دوسرے ممالک میں بھی پھیلنے لگے۔اس کے بعد تحریک جدید جیسی عالمی تحریک کا آغاز ہوا جس کے مجاہد میں سیکین ہنگری البانیہ اور یوگوسلاویہ تک اور اڈ میں اٹلی اور پولینڈ تک جاپہنچے اور یورپ کے ان خطوں نے حضرت مصلح موعود کے تربیت یافتہ شاگردوں کی زبانوں سے براہ راست اسلام کا پیغام شنا لیکن ابھی تبلیغی مهم ابتدائی مراحل میں سے گزر رہی تھی کہ کم ستمبر ۱۹۳۴ء کو دوسری عالمگیر اور خوفناک جنگ عظیم چھڑ گئی جس کا خاتمہ ۱۵ اگست ۱۹۴۷ء کو ہوا اچھے سال کے اس درمیانی عرصہ میں حضرت مصلح موعود نے اپنی پوری توجہ ان مجاہدین تحریک تجدید کی تربیت کی طرف رکھی جنہوں نے حضور کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے خدمت اسلام کے لئے زندگیاں وقف کی تھیں۔چنانچہ جونی بیرونی ممالک کے رستے کھلنے شروع ہوئے ه بدر قادیان ۲۱ فروری ۶ ۱۹مه صد کالم علا ہے