تاریخ احمدیت (جلد 11) — Page 220
٢٢٠ شمالی بور نیومین منتقل شدن کا قیام مولوی محمد زیدی صاحب فضل مولا فاضل مستقل میشن کا قیام آن ملایا کے ہاتھوں ہوا۔آپ تو نبوت / نومبر کو قادیان سے بغرض تبلیغ روانہ ہوئے اور احسان جون ماہ میں شمالی یورنیو پہنچے اور سوا تین سال تک پیغام ۶۱۹۵۰ حق پہنچانے کے بعد ۱۲ ماہ اتحاد / اکتوبر ۱۳۳۹ کو سورابایا (انڈونیشیا) تشریف لے گئے۔مولوی محمد زہری صاحب نے جب اس جزیرہ پر قدم رکھا تو ڈاکٹر حافظ بدرالدین احمد صاحب کے سوا جو جیلٹن میں قیام فرما تھے یہاں کوئی بھی احمدی نہیں تھا البتہ اس کے قریب جزیرہ لابوان میں کے محمد کفی صاحب ، سلیم شاہ صاحب ، سو کار من صاحب (جاوی)، محمد شریف صاحب تیورد چینی توسلم) جیسے احمدیت کے خدائی ضرور تھے سیکھے جناب زہدی صاحب نے کناروت کو اپنی تبلیغی سرگرمیوں کا مرکز بنا کر ڈوسون قوم میں تبلیغ شروع کر دی۔قبل ازیں اس علاقہ کے لوگ احمدیت سے دشمنی تو رکھتے تھے مگر احمدی مبلغ نہ ہونے کی وجہ سے عداوت کی آگ صرف ایک حد تک تھی اور وہ بھی زیادہ تر دبی ہوئی لیکن آپ کے پہنچتے ہی مخالفت کا ایک طوفان اٹھ کھڑا ہوا ہے حتی کہ اس برٹش نارتھ یو نیو کے سب سے بڑے امام موحیلی (انے SUNAI) نے اشتہار دیدیا که اگر مبلغ احمدیت جس کا نام محمد نہ ہودی فضلی ہے کسی مسجد میں آئے تو اُس کو پکڑ کر باہر نکال دیا جائے اور جہاں وہ بیٹھے اسے پانی سے دھو دیا جائے۔امام سوحیلی کے اس فتویٰ کا یہاں تک اثر تھا کہ ایک نے جوان سے کوالالمپور (ملایا) میں ۱۳ ستمبر مسلہ کو پیدا ہوئے۔۱۹۳۷ء میں حضرت مولانا غلام حسین صاحب ایاز مبلغ سنگاپور کے ذریعہ سلسلہ احمدیہ میں داخل ہونے کی سعادت نصیب ہوئی۔۲۴ جنوری 19 کو دینی تعلیم حاصل کرنے کے لئے قادیان آئے اور نہ میں مولوی فاضل کا امتحان پاس کرنے کے بعد اپنی زندگی حضرت مصلح موعود کی تحریک پر وقف کردی۔ازاں بعد پہلے شمالی بورنی پھر سورابایا ، بالڈون ، کالی منتق اور علیشیا میں یہ ایک تحریک جدید کے زیر انتظام تبلیغی جہاد میں مصروف عمل رہے : له الفضل ۱۲۹ نبوت / نومبر ما سے آپ غلام چینی اور پیدائشی اعتبار سے ساباہ کے باشندہ ہیں۔ابتداء میں بدھ مذہب کے پیروکار تھے۔لاہوان میں مقیم احمدی بزرگوں تو کے عبد القادر صاحب ، سو کار من صاحب اور سلیم شاہ صاحب کے ذریعہ دولت احمدی نصیب ہوئی۔مہ میں آپ حضرت مصلح موعود رضی اللہ عنہ کی زیارت کے لئے پہلے ربوہ میں اور پھر دیار حبیب کی برکات سے مستفید ہونے کے لئے قادیاں تشریف لے گئے۔سا باہ کشن کے نہایت مفید اور مخلص وجود دون میں ممتاز شخصیت ہیں مبلغین امریت کا خاص احترام کرتے ہیں۔دینی معلومات میں اضافہ کرنے اور دوسروں تک پیغام حق پہنچانے کا بہت شوق ہے ؟ کے یہ علاقہ آج تک احمدیت کے خلاف تعصب میں حد سے بڑھا ہوا ہے۔یہاں کے عوام احمدیوں سے بات تک کو نا گوارا 5190A نہیں کرتے