تاریخ احمدیت (جلد 11)

by Other Authors

Page 199 of 494

تاریخ احمدیت (جلد 11) — Page 199

144 (۳) اخبار نیو ہا گئے کرنت (NIEUWE HAAGSCHE COURANT ) ( ہیگ) نے اپنی ۲۰ ستمبر شملہ کی اشاعت میں غربی یورپ میں اسلامی مہم کا آغاز کے زیر عنوان لکھا:۔اسلام کسی خاص قوم یا علاقہ کا مذہب نہیں ہے بلکہ یہ ایک عالمگیر مذہب ہے اور موجودہ عالمی مشکلات کا حل اس میں مضمر ہے۔اس میں کوئی شک نہیں کہ گزشتہ گیارہ بارہ سال کے عرصہ میں یورپ کی کسی قابل ذکر تعداد نے اسلام کو عملاً قبول نہیں کیا نگر ی حقیقت بھی نظر انداز نہیں کی جا سکتی کہ اس عرصہ میں اس جماعت کی کوششوں سے ایک بھاری تعداد اسلام سے ہمدردی رکھنے والی ضرور پیدا ہو گئی ہے۔لے (۴) مشنری سکول کے طلباء کی کانفرنس کے موقعہ پر ایک مشہور مستشرق ڈاکٹر فان لیون۔DR) (A۔TH - YAN LEELWEN نے بیان کیا کہ :- گزشتہ صدیوں میں عیسائیت صرف مغربی ممالک تک ہی محدود نہیں رہی بلکہ مسلم ممالک میں بھی تھیلی۔مگر اب تصویر کا دوسرا رخ یہ نظر آرہا ہے کہ ایک عرصہ سے اسلام بھی احمد یہ تحریک کے ذریعہ عیسائی ممالک میں چھیل رہا ہے بلکہ خاص مغربی ممالک میں بھی یہ مشنری سکول کے اخبار میں بھی اسی پر وفیسر کا ایک بیان شائع ہوا کہ احمد یہ تحریک کے نام لیوا بڑی جانفشانی سے اسلام کو دنیا میں پھیلانے میں کوشاں ہیں۔خاص طور پر افریقہ میں پھر مغربی ممالک میں جن میں ہمارا ملک ہالینڈ بھی شامل ہے انہیں خاصی کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ڈاکٹر فان لیون (DR۔VAN LEEUWEN ) نے دینا ریٹ پورٹ کے سالانہ اجلاس میں المطابق اختبار تراؤس TROIS ۲۷ اپریل 19) علی الاعلان اس حقیقت اور ضرورت کا بھی اظہار کیا کہ احمدیہ کشن جو ہمارے ملک میں اسلام کی تبلیغ کے لئے کوشاں ہے اور جس کی ہیگ میں مسجد بھی ہے ) اس سے رینا ریڈ چہرہ تعلق قائم کرے اور بات کر کے کسی نتیجہ پر پہنچے تو ہتر ہے۔(۵) ہالینڈ ریفارنڈ چوت کا نمائندہ اخبار" ہر فارٹڈ نیدرلینڈ (NEDERLAND نے اپنی ۲۳ جولائی شائد کی اشاعت میں زیر عنوان مسلم مشن زندہ چرچ رساله خالد ربوده امان / مارچ ( HERVORMD ۱۳۲۵ ۲۲-۲۵۰ : له الفضل ، ارشادت / اپریل اٹ کام 194