تاریخ احمدیت (جلد 11)

by Other Authors

Page 176 of 494

تاریخ احمدیت (جلد 11) — Page 176

144 براؤن ہاؤت محلہ میں مسلم میشن کی طرف سے مسجد کی تعمیر چند سالوں کے اندر اندر ہالینڈ میں دو مسجدیں ہو جائیں گی پہلی مسجد ہیگ میں GOSTDUINLAAN سٹرک پر)۔P۔3 بلڈنگ کے مدمقابل تعمیر ہوگی (یہ ایک کمپنی کی بلڈنگ کے مد مقابل تعمیر ہوگی ، یہ جگہ اب تک فارغ پڑی رہی تھی اور اس جگہ کے اردگرد بہت دیر سے مکان تعمیر ہو چکے ہیں، شاید خدا تعالیٰ نے اس جگہ کو اس لئے غالی رہنے دیا ہوگا کہ اس جگہ مسجد تعمیر ہو گی۔دوسری مسجد ایمسٹرڈم میں TALRPLEIN چوک کے پاس تعمیر کی جائے گی۔اس طرح مسلم مشن ہمارے ملک میں اپنی دو بار توں کا مالک ہو جائے گا جو نبی اکرم کی تعلیم کو پھیلانے کے لئے نقطہ مرکزی کی حیثیت اختیار کریں گی " اس قسم کی خبریں احمدیہ سلم مشن ہالینڈ کے انچارج مکرم حافظ قدرت اللہ صاحب کے ذریعہ سے نشر ہوتی ہیں مسجد بیگ کی تعمیر میں اب امام جماعت احمدیہ کی اجازت کا انتظار ہے۔ان کی خدمت میں مسٹر الیون سے ایک نقشہ تیار کروا کے بھیجوایا جا چکا ہوا ہے۔اس نقشہ کی منظوری پر کام شروع ہو جائے گا مسجد کے لئے زمین کسی پرائیویٹ مالک سے ۲۰ ہزار گلور زمیں خریدی گئی ہے جس کا رقبہ ۸۰۰ مربع میٹر ہے تعمیر پر قریباً ایک لاکھ گل رز خروج ہو گا تب جا کر ایک مفید مسجد بلند ہو سکے گی جس میں دو سو کے قریب مومنین اپنی عبارت کر سکیں گے۔اسی طرح ایک وسیع ہال بھی تعمیر ہو گا جس میں دو سو افراد بیٹھ سکیں۔اسکی تعمیر کے ایک سال بعد اُمید کی بھاتی ہے کہ ایمسٹرڈم میں بھی مسجد کی تعمیر شروع ہو جائے گی۔جماعت احمدیہ اس وقت حضرت مرزا بشیر الدین محمود احمد صاحب کی زیر قیادت کام کر رہی ہے۔آپ جماعت احمدیہ کے بانی حضرت احمد (علیہ اسلام) کے سب سے بڑے فرزند ہیں حضرت احمد نے اللہ میں بمقام قادیان مسیح موعود ہونے کا دعوی کیا ہے۔آپ کی حین حیات میں جماعت نے کافی ترقی کی اور اب آپ کے فرزند ارجمند کی قیادت میں اور بھی بڑھ چڑھ کر ترقی کی بیہندوستان اور پاکستان کے علاوہ افریقہ، ایشیا اور ے یہ ایک کمپنی کی بلڈنگ ہے اور ہالینڈ میں بہت مشہور ہے سے اصل شاہ کا قتل ہو