تاریخ احمدیت (جلد 11) — Page 123
۱۲۳ چوہدری مشتاق احمد صاحب باجوہ اخراجات مسجد اخراجات کے تعلق میں صاجزادہ مرزا کے تعلق میں گرم مصاجزادہ مرا مبارک ام صاحب محترم مبارک احمد صاحب کا فوری اقدام کے فوری اقدام کا تذکرہ کرتے ہوئے تحریر فرماتے ہیں۔وکیل التبشیر ہونے کے باعث تمام مشنوں سے طبعاً ایک گہرا رابطہ ہے لیکن اس مسجد محمود کے ساتھ تو آپ کا ایک خاص تعلق ہے وہ یہ کہ زیورک میں تعمیر کے بلند معیار کے تقاضا کے باعث ایک بڑی رقم کی ضرورت تھی اور پھر زر مبادلہ کا سوال تھا۔حکومت پاکستان سے نصف سے بھی کم رقم کا زرمبادلہ ملا بقیہ رقم بیرونی ممالک سے جہای زرمبادلہ کی پابندی نہیں، مہیا ہوتی تھی۔مرکز کی عظیم ذمہ داریوں کے پیش نظریہ بوجھ اتنا زیادہ محسوس ہوتا تھا کہ خود مجھے اس پر اصرار کی ہمت نہ تھی۔خوش نصیبی سے اس شعبہ کے انچارج محترم میاں صاحب تھے انہیں غیر معمولی جرات اور تو کل حاصل تھا۔محترم میاں صاحب کی منظوری کا تاریلا جس کے بعد گرامی نامہ مورخہ ۲۵ جولائی کو ملا۔اس میں آپ نے تحریر فرمایا :- مسجد کی تعمیر کے متعلق وکالت مال صاف انکاری تھی مجلس تحریک ذمہ داری لینے کو تیار نہ تھی میں نے اللہ تعالیٰ پر بھروسہ کر کے خود فیصلہ کر دیا۔تعدا تعالیٰ سامان بھی پیدا فرما دے گا۔ایک شریف انسان بھی دوسرے کے اعتماد کو ضائع نہیں کرتا تو پھر وہ قادر کامل اپنے پر کئے گئے اعتماد کو کیسے ضائع کرے گا اس لئے مجھے تو کامل یقین ہے کہ سب راہیں آسان ہو جائیں گی۔گو اس وقت کوئی رستہ نظر نہیں آتا لیکن تلف بھی اسی میں ہے کہ کامل تاریکی سے انسان کامل روشنی میں آجائے۔آب آپ اللہ کا نام لے کر بنیادیں رکھیں “ لے حضرت سید امتہ الحفیظ بیگم صاحبہ کے ۱۲۵ ظهور اگست ان کو ویرایش کارای ر سوئٹزرلینڈ پہلی یادگار مسجد کا سنگ بنیاد حضرت مسیح موعود دست مبارک سے موٹر کی له الفضل ٢٤ وفا / جولائی ١٣٣٢٢ ص۔۲۴ وفار 11440 $ علیہ السلام کی دختر نیک اختر حضرت سید اللہ الحفیظ