تاریخ احمدیت (جلد 11)

by Other Authors

Page 88 of 494

تاریخ احمدیت (جلد 11) — Page 88

AA مشین کا انتظام کر کے ما وافاد / اکتوبر سے DER ISLAM" (الاسلام) نامی ایک ماہوار رسالہ جاری کیا۔اس رسالہ کا پہلا پرچہ تین اور ان پرمشتمل تھا جس میں اسلام کی تعلیم ، قرآن کریم ، احادیث النبی اور ملفوظات حضرت مسیح موعود کے اقتباسات درج تھے کہ یہ رسالہ جس کی ابتداء نہایت سادہ اور منتصر صورت میں ہوئی اپنے اثر و نفوذ میں بہت جلد ترقی کر گیا اور اس کے علمی اور مدلل مضامین اسلام سے لچسپی لینے والے حلقہ میں نمایاں اضافہ کا موجب ہوئے "DER ISLAM" (الاسلام) نے سوئٹزرلینڈ کے پڑھے لکھے طبقہ پر کتنا گرا اثر ڈالا ؟ اس کا اندازہ لگانے کے لئے بعض سوئیں لوگوں کی آزاد کا ملف العد کافی ہو گا :- ا۔ایک شخص نے لکھا :- آپ کے رسالہ" اسلام" کا دسمبر کا ایشوع میرے لئے ایک نہ بولنے والی یادگار بن کر رہ گیا ہے۔اس رسالہ کے ذریعہ آپ مسلمانوں کے خلاف غلط فہمیوں اور تعصبات کے پہاڑ کو اُٹھا رہے ہیں۔۔ایک صاحب نے اپنی رائے یہ دی کہ : " مجھے بغداد میں تین سال بطور پروفیسر رہنے کا موقعہ ملا۔رسالہ " اسلام" ہر بار میرے لئے وہاں کی خوش گوار یاد کو تازہ کر دیتا ہے۔۳۔پرچہ کا باقاعدگی سے مطالعہ کرنے والے ایک دوست نے خط لکھا کہ :۔مجھے تین سال سے رسالہ" اسلام" کا مطالعہ کرنے کا موقعہ ملتا ہے۔اس کے مضامین میرے لئے حد درجہ ڈچسپ اور امید افزاء ہیں۔ان سے پتہ چلتا ہے کہ ہمارے ہاں کی ناہی اور فرقو دارا بقیہ حاشیه صفحه گذشته برادرم فولما طویل القامت اگر انڈیل، بارعب انسان تھے۔میں نے جب بھی پوچھا کیا حال ہے الحملہ کہا خطوط میں بھی الحمد لری لکھتے لیکن کینسر کی مرض ختم نہ ہوئی تھی۔اللہ تعالی کے فضل سے حضور کی دعاؤں اور حضور کی محبت سے تجویز فرمائی ہوئی بوٹی سے تو ان کی حالت کچھ بہتر رہی مگر پھر کینسر کے زخم سے خون بہنا مشروع ہو گیا مسنر و مارکو اہلیہ ام نے ہفتہ عشرہ کے لئے اپنے ہاں مدعو کیا تا وہ اس ماحول میں کچھ عرصہ روہ کہ اسلام کا مطالعہ کرسکیں۔اس دوران میں مسر قولمار نے زور دیا کہ اس کے شوہر کو ضرور ہسپتال جانا چاہیئے۔میرے اصرار پر وہ آمادہ ہو گئے مگر افسوس ہے کہ کوئی صلاح انکی زندگی کو بہانہ کر اللہ کو پیارے ہوگئے یہ ا ل ل ر تی وی را میری حاشیہ متعلقہ صفحہ ہذا : له الفضل در خاور اکتوبر ۲۲۰ نبوت / نومبر - الاسلام کا پہلا نسخہ اقبال احمد خاں صاب 109- ایم ایس سی اسکالر فضل عمر انسٹی ٹیوٹ) نے جو ان دنوں انگلستان میں تھے دو پونڈ میں خریدا افضل ۲ نبوت / نومبر