تاریخ احمدیت (جلد 11) — Page 86
۸۶ اسی جوش محنت اور توجہ سے شروع کر دے جس محنت اور جوش اور توجہ سے وہ دوسرے امور کی جستجو کرتا ہے اور دیگر سب اقوام کے لئے بھی راہبر بن جائے گا یہ (ترجمہ) نجام سوئٹزرلینڈ شیخ ناصر احمد صاحب کی ان تھک تبلیغی ابتدائی دور میں قبول اسلام و احمدیت مسائل اور ایمان و ار کوششوں کے عمل بتائی میری کرنے والے خوش نصیب کے آغاز میں رونما ہونے لگے چنانچہ ۱۲- ما صلح / جنوری کو اس ملک کی پہلی روح نے قبول اسلام کیا اور اس کا نام حمودہ رکھا گیایہ محمودہ کے بعد شیخ صحاب کے ذریعہ سے جو خوش نصیب حلقہ بگوش اسلام و احمدیت ہوئے ان میں سے جن کے نام یہ ہیں :- (۱) پی ہے۔ایف کے (۲) عبد الرحمن المحمدی بن کوپی (۳) ہر ایرک و ٹیسٹائن ERICH WETISTEIN) (HERR (اسلامی نام حمید رکھا گیا) ۳ (۴) محمد المعیل ابراہیم راشد مصری که (۵) ہر کارل کمیٹٹ (WERR CARL SCH MIDT ) ( اسلامی نام عبدالرشید رکھا گیا ہے (۶) ہر ( MERA AUGUST BARDER ) ( اسلامی نام بشیر رکھا گیا ہے ) ہر ایٹ ڈر اگسٹ بارڈر دو کے ٹیری (HERR ANDRE BIT21) (اسلامی نام سعید رکھا گیا ) (۸) ہر ہیروزئیر HERR) (NARRO ZEIER (اسلامی نام امین رکھا گیا ہشت (۹) کمال فولما شه الفضل ۱۳ ہجرت مئی مت سے یہ ایک کیتھولک عقیدہ رکھنے والی جرمن نژاد خاتون تھیں جن کا ه پیدائشی نام فراؤ والی ولدہ پر تھا۔ابتداء میں ان کے سوس خاوند نے ان کے اسلامی رحمان کو پسند نہ کیا لیکن یہ امران کے شوقی میں کمی کا باعث نہ بن سکا شیخ صاحب موصوف کی متعدد مواقع پر لی گفتگوؤں اور خطوط کے ذریعہ تبلیغ کے بعد اُن کے دل میں انشراح پیدا ہوا اور بیعت فارم پُر کرنے کے ساتھ ہی فی الفور منوعات کا استعمال ترک کر دیا اور بذریعہ خط اس عزم کا اظہار کیا کہ آپ کی بھی بہاؤ کے خلاف تیرنے کی کوشش کروں گی " (الفضل ۲۵ تبلیغ فروری ام الفضل در امان مارچ ، الفضل ۸ در امان / مارچ ها من له الفضل ۱۲ شهادت / اپریل هه م و ۱۳۴۷ رصد 11400 ه الفصل ۲۴- احسان جون هم که من به من له الفضل ۷ از ظهور/ اگست من به که الفضل ها ۱۹۵۰ $1409 شهادت را پریل و مد کے چوہدری مشتاق احمدصاحب با جوه د موجوده انچارج سوئٹزر لینڈ مشن کمال فولمار شه مرحوم کے حالات زندگی پر روشنی ڈالتے ہوئے لکھتے ہیں :۔سوئٹزرلینڈ کے دارالحکومت ہرن کی یونیورسٹی میں ان کے والد صاحب قانون کے پر وفیسر تھے۔مرحوم کو ان کے مضمون سے شعف پیدا نہ ہوا رفتی، تجارتی تعلیم حاصل کی اور پھر زرگی انجینئر نگ میں لگ گئے تعلیم کی تکمیل کے بعد کچھ عرصہ ٹریکٹروں کی فرم میں ملازم ہوگئے اور مسلمان ملکوں خصوصا مراکش اور ترکی میں اس د بقیه حاشیہ انگلے صفحہ پر