تاریخ احمدیت (جلد 10)

by Other Authors

Page 31 of 490

تاریخ احمدیت (جلد 10) — Page 31

۳۱ میں بھی عام تحریک کرتے ہوئے اظہار افسوس فرمایا کہ روزانہ جالندھر، ہوشیار پور اور دوسرے علاقوں کے لوگ ہمارے پاس آتے ہیں اور ہمیں ان کے لئے مختلف کارکنوں کی ضرورت ہوتی ہے مگر یہ نظر نہیں آتا کہ کسی سے کام میں حضور نے اس خطبہ میں جماعت لاہور کی ذمہ داریوں کی طرف نہایت پر حلال طریق سے توجہ دلائی جس پر متعدد احمدیوں نے سلسلہ کی رضا کارانہ خدمات کے لئے اپنے نٹیں پیش کر دیا۔ان تخدام دین میں سے بعض وہ اصحاب بھی تھے جوں ہور یا بیرونی شہروں سے اپنا کاروبار بند کر کے یا رخصت لے کر آگئے۔مثلاً چوہدری فضل احمد صاحب کراچی ، چوہدری لطیف احمد صاحب کراچی ، قریشی محم طفیل صاحب اختر، با بو عبدالحمید صاحب آڈیٹر، شیخ محبوب الہی صاحب لم تے لاہور، عبدالحمید صاحب عارف، چوہدری عبدالرحمن صاحب (خلف الصدق حضرت چوہدری غلام محمد صاحب مینجر نصرت گریز ہائی سکول قادیان ، چوہدری عبد اللہ خال صاحب۔لاہور کے ان اقدام میں سے جنہیں ان دنوں سلسلہ احمدیہ کے اعزازی کارکن کی حیثیت سے کام کرنے کا موقعہ ملا شیخ نور احمد صاحب (ایڈووکیٹ بھی تھے۔ذیل میں ہم شیخ صاحب کا ایک بیان درج کرتے ہیں جس سے ۳۲ مہیش کے ہنگامی حالات کا صحیح اندازہ لگانے میں آسانی ہوگی۔آپ تحریر فرماتے ہیں :- ہ میں ان دنوں لا کالج میں متعلم تھا مگر تعطیلات گرما کے باعث صرف ۱۸ روز پیشتر ایک فوجی افسر کی نوازش سے آرڈننس ڈپو لاہور چھاؤنی میں بطور سینٹر کلرک دو ماہ کے لئے ملازم ہوا تھا۔حضور پر نور کی مقدس زبان سے یہ الفاظ سُنتے ہی دل میں ارادہ کر لیا کہ جمعہ کی نماز کے فوراً بعد اپنی خدمات رضا کارانہ طور پر پیش کر دوں گا۔چنانچہ نماز سے فارغ ہوتے ہی متعلقہ دفتر میں استعفی لکھ کر بھیج دیا اور جودھا مل بلڈنگ پہنچے کہ دفتر میں آپ (یعنی حضرت نواب محمد عبداللہ خان صاحب ناقل) کی خدمت میں حاضر ہوا جو اُن دنوں ناظر اعلیٰ تھے۔آپ کے مشفقانہ استفسار پر بنا کسار نے اپنے کوائف اور ارادہ کا اظہار کیا تو بہت خوش ہوئے اور مسکراتے ہوئے فرمایا کہ ابھی ( ابو المنیر) مولوی نور الحق صاحب ناظر استخلاء کی طرف سے ایک ه برادر مصر جو پوری تفلیس احمد صاحب ناصر بی۔اسے مبلغ امریکہ جو ہوائی جہاز کے ایک حادثہ میں جاں بحق ہو گئے ، کے اصحاب احمد جلد سوم طبع دوم صفحه ۲۰۹ حاشیه ( مؤلفه جناب ملک صلاح الدین صاحب ایم۔اسے قادیان ہو