تاریخ احمدیت (جلد 10)

by Other Authors

Page 416 of 490

تاریخ احمدیت (جلد 10) — Page 416

لم الم مروز (مقرر) نے تقریر کے دوران میں ایک پاکستان قومی لیورٹری کا قیام عمل میں لایا جائے۔جہاں ملک کے صفت حرفت کی ترقی کے لئے ریسرچ کا ا م علی پیمانہ پر کیا جا سکے۔ہنیز پورے پاکستان میں س قسم کی کوئی پوری نہیں۔تقریر دو گھنٹے سے زیادہ دیر تک ہوتی رہی۔پاکستان کے قیام کے بعد پاکستان کے مستقبل پر یہ پہلی تقریر ہے آئندہ لیکچروں کی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا یہ ہے اختبار الیسٹرن ٹائمز : انگریزی اخبار ایران ٹائمز نے اپنی وردی برامد کی اشاعت میں صفحہ اول پر حسب ذیل رپورٹ شائع کی۔" کشمیر کی جنگ آزادی کے لئے بھر پور جدوجہد کی ضرورت ہے۔حضرت امام جماعت احمدیہ کا بیان۔سرحد کے ساتھ ساتھ لینے والوں کے لئے فوجی ٹرینینگ وقت کا اہم تقاضا ہے۔لاہور اور کیرانہ کشمیر کی آزادی پاکستان کے لئے زندگی موت کا مسئلہ ہے کشمیر کا علاقہ ہندوستانی ہاتھوں میں ہونے کا مطلب یہ ہے گویا پاکستان چاروں طرف سے دشمنوں میں گھر جائے اور بھارت کے لئے ایک لقمہ نہ بن جائے جیسے وہ جب چاہے ہڑپ کر جائے " بیان فرمایا ہےاپنےاپنے سیکریوں کا شہر شام ایک اجلاس میں دیا۔جو کالج ال گزشتہ جوں ، " میں زیر انتظام " دائرہ اسلامیہ منعقد ہوا۔اس کی صدارت مسٹر جسٹس محمد منیر فرما ر ہے تھے۔پاکستان کے عوام کو چاہیئے۔آپ نے تقریر کے درمیان فرمایا کہ کشمیر کی جنگ آزادی کے لئے سردھڑ کی بازی لگادیں۔کیونکہ اسی میں پاکستان کی نوزائیدہ مملکت کے استحکام کا راز پنہاں ہے۔مجاہدین اس وقت باطل کے خلاف شدائد و الائم کے با وجود استعمال سے نبرد آزما ہیں۔ان کو اس وقت گرم ملبوسات کی اشد ضرورت ہے جو فوری طور پر پہنچانے چاہئیں تا کہ ان کو کچھ سہولت میسر ہو۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان کا مرتدی فارع پاکستان کے سرحدوں کے تحفظ اور دفاع کی طرف اشارہ کرتے ہوئے حضرت امام جماعت احمدیہ کی یہ رائے تھی کہ وہ لوگ جو سرحد کے ساتھ ساتھ بہتے ہیں انہیں فوری طور پر سچ کر دیا جائے اور انہیں فوجی اسلحہ کے استعمال کی تربیت دی جائے۔وقت کی سب سے بڑی ضرورت یہ ہے آپ نے فرمایا کہ آبادی کے ہر طبقے میں تعلیم ضبط کی در بدر کی جائے۔: سفینہ گاہور ام رو نمبر شانه ها ترجمہ " ایسٹرن ٹائمز کی ہو۔سرد کمبر لانه صت و