تاریخ احمدیت (جلد 10)

by Other Authors

Page 404 of 490

تاریخ احمدیت (جلد 10) — Page 404

نظارت تعلیم کی ہدایات کے مطابق جامعہ احمدیہ اور مدرسہ احمدیہ میں ستاد علمی مجالس قائم کی گینس من مجالس نے مضامین فقہ، حدیث، تاریخ ، ادب ، کلام اور نطق و فلسف میں حقیقی کام شروع کیا۔جسے سیدنا حضرت امیر المومنین ایده الشد بصرہ العزیز نے پسند فرمایا۔اور ارشاد فرمایا کہ اس کا یہ ہم ہائی سکول میں بھی قائم کیا جائے۔ی یا ئی سکول کی طرح اندامی اا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ی ر ر ر ر اللہ تعال نے ہمیں توفیق دی کہ ہم مشکلات پر قابو پائیں۔اس وقت طلباء کی تعداد ۱۵۵ ہے۔ابتداء ۲۰ طلباء سے زائد حاضرنہ تھے۔مزید پونڈا سٹان کے چار استاندہ ہجرت کے بعد سلسلے کے نظام کے ماتحت قادیان میں ہی ٹھہرے رہے مزید ٹواسٹاف کے میں ہی اور اب تک ٹھہرے ہوئے ہیں اس سے حضور کے ارشاد کے مطابق دونوں اداروں کو مشترک کر دیا گیا اور پرنسپل صاحب جامعه د مولوی ابوالعطاء صاحب کو دونوں اداروں کا چارج دیدیا گیا۔احمدنگر میں طلبہ کے انہماک اور علمی ترقی کو دیکر یناب ڈپٹی کمشنر صاحب جھنگ لالیاں تشریف لائے اور اہل تقصبہ کی طرف سے ایک ایڈریس پیش کیا گیا جس میں ہمارہ سے اساتذہ اور طلبہ نے بھی شرکت کی۔ڈپٹی کمشنر کی سفارش پر جامعہ حمدیہ کو مد نگر کے قریب ایک مربع زمین الاٹ ہوئی۔جو اب بطور گراؤنڈ نہ استعمال کی بھارہ ہی ہے۔مجالس علمی میں تو طلبہ اپنے اپنے رحمان کے مطابق مشریک ہی ہیں لیکن یہ بھی مناسب سمجھا گیا کہ جامعہ کی طرف سے ایک لی جاہ بھی شائع کیا جایا کرے۔چنانچہ سہ ماہی المنشور کا اجرا ہو گیا ہے۔بورڈنگ مدرسہ احمدیہ کا انتظام چوہدری غلام حیدر صاحب کے پیرور ہا اور بھا مع احمدیہ کے ہوسٹل کا مولوی ارجمند دان صاحب کے سپرد۔مولوی ارجمند خان صاحب کے رخصت پر جانے سے مولوی ظفر حمد صاحب نے ہوسٹل کا کام سنبھال لیا جو دہ بھی تسلی بخش طور پر کہ ر ہے ہیں۔فسادات کے دوران میں بھی اور ہجرت کے بعد کام کو شروع کرنے میں بھی مولوی ابو العلاء صاحب پر نسپل جامعہ احمدیہ مولوی ظفر محمد صاحب اور دیگر اسائندہ کی کوشش قابل شکریہ ہے کہ یعنی حضرت مولوی عبدالحمن صاحب جٹ - مولوی شریف احمد صاحب بیتی مولود حمد ابراہیم صاحب قادیانی مولوی محمد ضیا اما با ایران ۱۹۳ - رپورٹ ۲۷-۳۶ایش ۶۵ - المنشور کا پہلا شماره ۳۱ مارچ شاہ کو شائع ہوا ہو ں صفحات پرمشتمل تھا۔جو اس مشارہ میں چوہدری محمد ظفر الہ خا لصاحب وزیر خارجہ پاکستان کے ایک اہم مضمون اساتذہ اور طلبہ کے لئے نہایت ضروری ہدایات" کے علاوہ کو الف جامعہ مدرسہ احمدیہ - ارجنٹائن کے احمدی میلانے کی پاکیزہ زندگی صحاح ستہ کے مصنفین کے علات - نظر یہ اشتراکیت پر تبصرہ تاریخ کی ابتداء علم کام کے متعلق قرآن مجید کا نہری اصولی با مواحمدیہ کے فارغ التحصیل چالیں علماء کے موضوعات بھی شامل اشاعت تھے :