تاریخ احمدیت (جلد 10)

by Other Authors

Page 402 of 490

تاریخ احمدیت (جلد 10) — Page 402

ردم لیکن وقت کا انتظار لازمی ہے۔مدت کے بعد یہ آرزو بر آئی۔میری تمنا ہے کہ اس خزاں رسیدہ چین میں پھر پہلی کی بہار شگفتگی جلد آئے۔اے ۱۰- اختبار المنیر" (لائل پور ) نے لکھا:۔یہ دو واحد جماعت ہے جسکسی ۳۱۳ افراد تقسیم کے بعد سے آج تک قادیان میں موجود ہیں اور دیہاں محہ اپنے مشن کے لئے کو شاں بھی ہیں اور منظم بھی۔کہ (اے رسالہ چٹان لاہور نے لکھا:۔ہم عاجز ہیں اور ہمیشہ ہی اپنے عجز کا اقرار کیا ہے۔لیکن تنے بیٹے بھی نہیں کہ جماعت اسلامی کے ارکان کو اولیا الہ کی صف میں جگہ دیں اور خود مرید با صفا بنے رہیں۔آدمی تو ہر شخص اکٹھا کہ لیتا ہے۔مرزا غلام احمد نے بھی اکٹھے کر لئے تھے۔فضا کی ایک بہت بڑی جماعت اس کی جانثار ہے۔پھر یہ واقعہ نہیں ؟ کہ دار السلام کے چابی برادی میں اکثر رہتے ہیں کہ بھاگ نکلے تھے۔گرمرزا غلام احمد کے پیرو آج تک قادیان کی حفاظت میں سوتی ولی سبعہ بندی سے کر رہے ہیں " سے فصل چهارم ر صغیرمیں جماعت احمدی کی قبل ان فلیم درا مہند سے قبل جماعت احمدیہ کے حسب ذیل مدارس - ; لیم الاسلام الا ادا جماعت احمدیہ قادیان در احمدی قادیان تعلیم الاسلام ہائی سکول قادیانی نصرت گریز ہائی سکول قادیان - نصرت گر از مڈل سکول قادیان - احدی پرائمری سکول شکار ما چھیاں ضلع گورداسپور احمد یہ پرائمری سکون اٹھوال ضلع گورداسپور احمدیہ پرائمری سکول سیکھوں ضلع گورداسپور تعلیم الاسلام ڈل سکول کا ٹھگ یہ ضلع ہوشیار پور۔احمدیہ پر امرکی سکول شورت کشمیر احمدیہ پرائمری سکول ہڑی بلاکشمیر تعلیم الاسلام مول سکول چار کوٹ کشمیر احمدیہ پرائمری سکول کیرنگ اڑیسہ احمدیہ پر مر کی سکول کر ڈالی مالا بار۔نصرت که از مڈل سکول گھٹیا لیاں ضلع سیالکوٹ حمدیہ پر میری - ه - الفرقان در ایشان قادیان نمبر ۳ به چٹان جلد ا ا شماره ۴ است (۹۶انه ) : ه : المنبر" در پارچ نه من کالم ہم ہے