تاریخ احمدیت (جلد 10)

by Other Authors

Page 341 of 490

تاریخ احمدیت (جلد 10) — Page 341

۳۴۰۔میں نے دیکھا ہے کہ قادیان سے آنے کے بعد بعض غربا ء نے اتنی اتنی رقم بطور چندہ کے دیا ہے کہ اگر اُس کا اندازہ لگایا جائے تو اس کا سینکڑواں حصہ بھی امراد نے نہیں دیا۔جو کچھ بھی انہوں نے اپنی ضرورتوں کے لئے پس اندازہ کیا ہوا تھا وہ میرے سامنے لاکر رکھے دیا۔پتہ نہیں کہ وہ روپیہ انہوں نے کتنے سالوں میں جمع کیا تھا۔کسی امیر نے ایسا نہیں کیا بلکہ سو سے کم آمدن والوں نے ایسا کیا ہے ، ہ ، سے کم آمدن والوں نے ایسا کیا ہے بلکہ پچاس سے کم آمدن والوں نے ایسا کیا ہے۔" میں یہ نہیں کہتا کہ امراء اخلاص دار نہیں ہوتے۔امراء میں بھی اخلاص ہوتا ہے لیکن ان کے اخلاص کو دیکھتے ہوئے ایسے مخلصوں کی تعداد کم ہے۔۔۔سیٹھ عبداللہ الہ دین صاحب + سلسلہ کے کاموں میں اتنی فراخدلی اور فراغ حوصلہ سے حصہ رہتے ہیں کہ ان پہ رشک آتا ہے گذشتہ دنوں میں حیدر آباد میں بدامنی تھی۔جونہی ڈاک کھٹی وہاں سے چندے آنے شروع ہو گئے۔پس مخلص لوگ امر اوئی بھی ہوتے ہیں اور غرباء میں بھی ہوتے ہیں مگر نسبت کے لحاظ سے یہ تعداد زیادہ ہوتی ہے" سے م سید نا المصلح الموعود نے ۲۸ ماه نبوت / نومبر اہ مہیش کو تحریک جدید کے چودھویں سال کا اعلان فرمایا۔اس مالی جہاد میں سب سے زیادہ جوش و خروش قادیان کے احمدی مہاجرین نے دکھایا۔ہمیں پر حضور نے اظہار خوشنودی کرتے ہوئے فرمایا :- دو اس وقت تک سب سے زیادہ جوش قادیان کے مہاجرین نے ہی دکھایا ہے۔چنانچہ جتنی موعودہ رقم آئی ہے اس کا نوے فیصدی قادیان کے وعدوں پر ہی مشتمل ہے۔و "افضل" ۲۶ تبلیغ فروری ۲ ساله اش صفحه سے " بفضل" در فتح / دسمر له مش صفحه ۳ کالم ۳ به