تاریخ احمدیت (جلد 10) — Page 307
کیا شک ہے کہ وہ فوج میں صوبیداری کا عہدہ رکھنے والا دنیا کے بہترین جو نیکیوں کے پیدا کرنے کا باعث ہوا۔گوئرنگ محض ایک ہوا باز تھا اور ہوا باز بھی ایسا جو ابھی حضرت تجربہ ہی حاصل کر رہا تھا۔مگر ملک کی محبت کے جذبات نے پائلٹ گوئنگ کو دنیا کے سب سے زبر دست ہوائی جہاز کے بیڑہ کا مارشل گوٹرنگ بنا دیا۔ہم کیوں خیال کریں کہ پاکستان کے افسر حب الوطنی کے جذبہ سے بالکل عاری ہیں۔یقیناً اُن میں بھی اپنے وطن پر جان دینے کی خواہش رکھنے والے لوگ موجود ہیں۔اگر انہیں موقع دیا جائے کہ وہ اپنے ملک کی آزادانہ خدمت کریں تو یقیناً وہ ملک کے لئے بہترین تعویز اور فخر کا موجب ثابت ہوں گے " یہ پیشگوئی آئندہ چھیل کر کس شان سے پوری ہوئی اور ہو رہی ہے، اس کے متعلق کچھ لکھنے کی ضرورت نہیں۔دفاع پاکستان کیلئے ٹیریٹوریل فورس | ۳- دفاع پاکستان کا مسئلہ نہایت درجہ اہم اور کیلئے نازک تھا۔اس بارے میں بھی حضور نے نہایت اور فوجی کلبوں کے اجراء کی مفید تجویز نیستی مشورے دیئے اور یہ تجویز پیش فرمائی کہ ملک میں ٹیریٹوریل فورس اور فوجی کلبیں جاری کر دی بجائیں۔چنانچہ حضور نے فرمایا :- "پاکستان کی آباد کی صوبہ سرحد اور سندھ کو ملا کر دو کروڑ اسی ہزار ہے۔اگر قبائلی علاقوں کو بھی ملا لیا ہجائے تو تقریباً تین کروڑ ہو جائے گی۔اگر کشمیر بھی شامل ہو جائے تو کشمیر کی ۳۲ لاکھ مسلمان آبادی بل کہ یہ تعداد تین کروڑ ۳۰ لاکھ تک پہنچ جاتی ہے۔اس آبادی میں سے صرفت ۶۰ لاکھ آبادی ایسی ہے جس میں سے اچھا سپاہی نہیں مل سکتا۔باقی دو کروڑ نے لاکھ آبادی ایسی ہے جو اللہ تعالیٰ کے فضل سے نہایت ہی شاندار سپاہی پیدا کرتی رہی ہے اور کر سکتی ہے۔سرحد کا پٹھان ، آزاد علاقہ کا قبائلی، پونچھ ، میر پور ، کوٹی اور منظفر آباد کا پہاڑی ، پنجاب کا پٹھان ، راجپوت ، بلوچ ، " الفضل" ه ار افادا اکتوبر ۳۳۶ پیش صفحه ۲۰۱