تاریخ احمدیت (جلد 10)

by Other Authors

Page 18 of 490

تاریخ احمدیت (جلد 10) — Page 18

$19774- سيدنا المصلح الموعود نے رتن باغ میں قیام فرما ہوتے ہی اس کو بھی کا سامان حفاظت کے ساتھ اپنی نگرانی میں محفوظ کر دیا یہانتک کہ ۲۴ فتح دسمبر مہیش کو اس کو بھٹی کے مالک اور دیوان بها در دیوان صاحب کے پوتے گوبند سہائے دیوان خود لاہور میں آئے اور حضور نے انہیں ان کا سارا سامان دیئے بھانے کا ارشاد فرمایا۔اگر چہ بعض لوگ اس بات کے حق میں نہیں تھے کہ اُن کو سامان واپس کیا جائے کیونکہ مشرقی پنجاب سے جو مسلمان بیکیسی کی حالت میں پاکستان پہنچے تھے ان کو آباد ہوتے وقت ہر قسم کے سامان کی ضرورت تھی اور یہ ضرورت اسی صورت میں پوری ہو سکتی تھی کہ غیر مسلم باشندوں کا مترو کہ سامان مہاجرین کو دیا جائے۔ان سب حالات کے باوجود مسیدنا حضرت تہ اسیح الثانی المصلح الموعود نے یہی فیصلہ فرمایا کہ دیوان صاحب کا سارا سامان ان کو واپس کر دیا جائے۔اللہ تعالیٰ احمدیوں کی ضروریات کا خود کفیل ہو گا۔چنا نچہ دیوان صاحب اس بات سے نہایت ہی متاثر ہوئے اور اُن کے دل پر حضور کے ان اخلاق نے بہت ہی گہرا اثر کیا جس کا اظہار انہوں نے درج ذیل تحریر کی صورت میں کیا :- Gobind Sahai grandson of Bahadr Diwan have fonnd the true pirit of honesty int be Qadian Comman nity۔The head of his Community is at present staying at our banglow Rattan Bagh Lahore۔He has given me all the household things specialy left by some ornaments which were our family members۔Some of the money which was lying in our almirə was also given to me by Mirza Bashir the Ahmadiyya of head ud Din Community Personally۔I am really very much pleased by the treatment which this community has shown të me۔Dated Se: Gobind Saha wan