تاریخ احمدیت (جلد 10) — Page 17
14 اوپر کے نقشہ سے ظاہر ہے کہ اس وقت سے جو چار عمارتیں بشمول رتن باغ ہمارے قبضہ میں ہیں اُن میں ۱۵۲ (ایک سو باون) خاندان آباد ہیں اور کل تعداد ۸۰۱ (آٹھ سو ایک) ہے۔اور یہ خاندان فرضی نہیں بلکہ ایسے خاندان ہیں جو قادیان میں اپنے علیحدہ علیحدہ مکانات اور مستقل انتظام رہائش رکھتے تھے۔اور ابھی ان اعداد و شمارہ میں وہ احمدی مہمان شامل نہیں ہیں جو جماعت احمدیہ کے مرکز میں کثرت کے ساتھ آتے رہتے ہیں اور موجودہ حالات میں ان میں سے اکثر کو ٹھہرانے اور جگہ دینے کے لئے ہمارے پاس کوئی انتظام موجود نہیں ہے اور وہ ادھر اُدھر پرائیویٹ گھروں میں ٹھہر کر نہایت تنگی کے ساتھ گزارہ کرتے ہیں۔یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ تو خاندان ان عمارتوں میں آباد ہیں، ان میں سے کئی ایسے ہیں جو قا دیانا میں پانچ پانچ یا دس دس یا بعض صورتوں میں پندرہ پندرہ یا اس سے بھی زیادہ کمروں کے مکانوں میں رہائش رکھتے تھے مگر اب انہیں رتن باغ یا اس کی ملحقہ عمارتوں میں ایک یا دو دو کمروں میں بڑی تنگی کے ساتھ گذارا کرنا پڑتا ہے" بقیہ حاشیہ :- دریچ کرنے کے بعد لکھتے ہیں :۔۱ اگست ۱۹۴۷ء کو پاکستان عالم وجود میں آیا اور حالات ایسے پیدا ہوئے کہ آبادیوں کا تبادلہ شروع ہو گیا۔بہندو اور سکھ یہاں سے ہندوستان پہلے گئے اور وہاں کے مسلمان یہاں آنے پر جمہور ہو گئے۔اس وقت قادیان سے مرزا بشیر الدین محمود احمد اور ان کی جماعت کے اکثر افراد نے لاہور پہنچ کر اس علاقے کی اکثر عمارتوں پر قبضہ کیا۔رتن باغ اور اس کی ملحقہ کو بھی مرزا بشیر الدین محمود کے حصہ میں آئی تو باغ کی دیکھ بھال میں کوئی خاص توجہ نہ دی گئی جب شہر کی بڑھتی ہوئی آبادی اور ضروریات کے پیش نظر میں مب پتال کی توسیع لازمی ہو گئی اور مغربی پاکستان کے قیام کے بعد سرکاری ملازمین اور بیرونی مریضوں کے لیئے یونٹ ہسپتال قائم کرنے کی تجویز عمل میں لائی گئی تو رتن باغ سب سے پہلے اس منصوبہ کی زد میں آیا۔چنانچہ اسے منان کر کے اس کی جگہ ون یونٹ ہسپتال بنا دیا گیا۔اب باغ اور اس کی چار دیواری کا کوئی وجود باقی نہیں۔انستہ کو بھی شکست وریخت سے بچ گئی ہے اور اسے ڈاکٹروں کے استعمال کے لئے مخصوص کو دیا گیا۔اختبار ٹریبیون کا دفتر بھی اور میں یہاں ہے انبالہ منتقل ہوگیا تھا اور اب وہاں پاکستان ٹائمز ریس قائم ہے جہاں ہے له الفضل" الأرشهور اگست ۱۳۲۷ بیش صفحه ۲- کالم ۱-۲ : ما ا رسالہ "نقوش" لاہور نمبر صفحه ۱۳۸۹ اور سپور تامر وشیر